بودھ گیا
بودھ گیا (انگریزی: Bodh Gaya) ہندوستان کی ریاست بہار کے گیا ضلع میں مہابودھی مندر کمپلیکس سے وابستہ ایک مذہبی مقام اور زیارت گاہ ہے۔ یہ مشہور ہے کہ یہی وہ جگہ ہے جہاں گوتم بدھ نے معرفت حاصل کی تھی۔ بدھ مت کے ماننے والوں کے لیے، بودھ گیا گوتم بدھ کی زندگی سے متعلق اہم چارقابل زیارت مقامات میں سے سب سے اہم ہے۔ باقی تین کشی نگر، لمبینی اور سارناتھ ہیں۔ 2002 میں مہابودھی مندر، جو بودھ گیا میں واقع ہے، یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں جگہ بنالی ہے۔ [1]
Bōdh Gayā | |
---|---|
قصبہ | |
Great Buddha Statue | |
متناسقات: 24°41′42″N 84°59′29″E / 24.695102°N 84.991275°E | |
ملک | بھارت |
صوبہ | بہار |
ضلع | گیا ضلع |
رقبہ(2015) [A 1] | |
• شہر | 20.2 کلومیٹر2 (7.8 میل مربع) |
• Regional planning | 83.78 کلومیٹر2 (32.35 میل مربع) |
آبادی (2015) | |
• کل | 45,349 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 824231 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | BR-02 |
|
تفصیلات
ترمیمبودھ گیا کی مجموعی آبادی 45,349 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bodh Gaya"
|
|