بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ڈیرہ غازی خان

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، ڈیرہ غازی خان ایک سرکاری تعلیمی بورڈ ہے جو چوک سرور ولی میں واقع ہے

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ڈیرہ غازی خان
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ڈیرہ غازی خان
بی آئی ایس ای، ڈیرہ غازی خان
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ڈیرہ غازی خان کا لوگو
تعلیمی بورڈ کا جائزہ
قیام1989ء (1989ء)
دائرہ کارمشتمل اضلاع
صدر دفترڈیرہ غازی خان
تعلیمی بورڈ افسرانِ‌اعلٰی
ویب سائٹwww.bisedgkhan.edu.pk

اس میں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں طلبہ وطالبات امتحان پاس کرتے ہیں یہ بورڈ پنجاب بورڈ کے تحت کام کررہا ہے ڈی جی خان بورڈ کو پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز پر سبقت حاصل ہے پنجاب میں سب سے زیادہ رقبہ پر پھیلا ہوا ہے اس میں ضلع ڈیرہ غازی خان راجن پور مظفرگڑھ لیہ اور حال ہی میں بننے والے نئے اضلاع کوٹ ادو اور ضلع تونسہ بھی اسی تعلیمی بورڈ میں شامل ہیں۔

دائرہ کار ترمیم

ڈی جی خان بورڈ کے دائرہ اختیار میں مندرجہ ذیل اضلاع شامل ہیں:

• ضلع کوٹ ادو ضلع تونسہ شریف

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم