بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، سرگودھا
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، سرگودھا (بی آئی ایس ای سرگودھا) انٹرمیڈیٹ (ہائی سیکنڈری اور سیکنڈری تعلیم کے امتحانات کے انعقاد کے لیے ایک سرکاری بورڈ ہے۔ یہ سرگودھا پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، سرگودھا | |
تعلیمی بورڈ کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 1968[1] |
دائرہ کار | سرگودھا ڈویژن جس میں اضلاع شامل ہیں۔ |
صدر دفتر | سرگودھا |
ویب سائٹ | bisesargodha |
تاریخ
ترمیمسرگودھا تعلیمی بورڈ کا قیام 1968 میں مغربی پاکستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری (سرگودھا اور ملتان) کے تحت عمل میں آیا۔ 1975 میں اس عمارت کو اس کے موجودہ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ [2]
دائرہ اختیار
ترمیمسرگودھا ایجوکیشن بورڈ کے دائرہ اختیار میں سرگودھا ڈویژن شامل ہے جس میں مندرجہ ذیل اضلاع شامل ہیں:
مزید دیکھیں
ترمیم- پاکستان میں تعلیمی بورڈوں کی فہرست
- فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن
- بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن، کراچی
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، لاہور
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، فیصل آباد
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، حیدرآباد
- بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن، راولپنڈی
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ملتان
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ساہیوال
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ڈیرہ غازی خان
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، بہاولپور
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "تاریخ بورڈ"
- ↑ ""Educationist""۔ 22 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2014