بھارت سے شائع ہونے والے بچوں کے اردو رسائل کی فہرست
ذیل میں بھارت کے ان رسائل کی فہرست درج ہے جو نو عمروں اور بچوں کے لیے شائع ہوتے ہیں۔
بھارتی رسائل
ترمیمنام | شہر | طرز | مدیر | تاریخ آغاز | تبصرے |
---|---|---|---|---|---|
نور | رام پور | ماہانہ[1] | |||
امنگ | نئی دہلی | ماہانہ | مرغوب حیدر آبادی | 1987ء | اردو اکادمی دہلی کی طرف سے شائع ہوتا ہے۔ |
گل بوٹے | ممبئی | ماہانہ | فاروق سید | ||
الفاظ ہند | کامٹی | ماہانہ | ریحان کوثر | فروری 2014 | |
پیام تعلیم[2] | نئی دہلی | ماہانہ | شاہد علی خان | 1953ء | مکتبہ جامعہ کی طرف سے شائع ہوتا ہے |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Reviving Children’s Urdu Literature
- ↑ اردو رسائل، 1993ء میں، جولائی تا دسمبر۔ خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، پٹنہ، بھارت