بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1975-76ء

بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے 1975-76ء کے کرکٹ سیزن کے دوران ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ انھوں نے ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے خلاف چار ٹیسٹ میچ کھیلے، جس میں ویسٹ انڈیز نے سیریز 2-1 سے جیت لی۔

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1975-76ء
تاریخ26 فروری - 25 اپریل 1976ء
مقامویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم ویسٹ انڈیز
نتیجہویسٹ انڈیز نے 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیت لی 2–1
ٹیمیں
 ویسٹ انڈیز  بھارت
کپتان
کلائیو لائیڈ بشن سنگھ بیدی
زیادہ رن
ویوین رچرڈز (556)
کلائیو لائیڈ (283)
ایلون کالی چرن (237)
سنیل گواسکر (390)
مہندرامرناتھ (279)
گنڈاپا وشواناتھ (255)
زیادہ وکٹیں
مائیکل ہولڈنگ (19)
راپھک جمادین (9)
اینڈی رابرٹس (6)
بھاگوت چندرشیکھر (21)
بشن سنگھ بیدی (18)
سری وینکٹا راگھون (8)

ٹیسٹ میچز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

10–13 مارچ 1976ء
سکور کارڈ
ب
177 (54.1 اوورز)
مدن لال 45
ڈیوڈ ہولفورڈ 5/23 (8.1 اوورز)
488/9ڈکلیئر (138.5 اوورز)
ویوین رچرڈز 142
بھاگوت چندرشیکھر 4/163 (39 اوورز)
214 (73 اوورز)
گنڈاپا وشواناتھ 62
اینڈی رابرٹس 3/51 (14 اوورز)
ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 97 رنز سے جیت گیا۔
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن
امپائر: سٹینٹن پیرس (ویسٹ انڈیز) اور ڈگلس سانگ ہیو (ویسٹ انڈیز)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

24–29 مارچ 1976ء
سکور کارڈ
ب
241 (97 اوورز)
ویوین رچرڈز 130
بشن سنگھ بیدی 5/82 (34 اوورز)
402/5ڈکلیئر (156 اوورز)
سنیل گواسکر 156
مائیکل ہولڈنگ 2/68 (27 اوورز)
215/8 (124 اوورز)
کلائیو لائیڈ 70
بشن سنگھ بیدی 3/44 (36 اوورز)
میچ ڈرا
کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین
امپائر: رالف گوسین (ویسٹ انڈیز) اور ڈگلس سانگ ہیو (ویسٹ انڈیز)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ ترمیم

7–12 اپریل 1976
سکور کارڈ
ب
359 (109.2 اوورز)
ویوین رچرڈز 177
بھاگوت چندرشیکھر 6/120 (32.2 اوورز)
228 (102.4 اوورز)
مدن لال 42
مائیکل ہولڈنگ 6/65 (26.4 اوورز)
271/6ڈکلیئر (104.3 اوورز)
ایلون کالی چرن 103
سری وینکٹا راگھون 3/65 (30.3 اوورز)
406/4 (147 اوورز)
گنڈاپا وشواناتھ 112
راپھک جمادین 2/70 (41 اوورز)
بھارت 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین
امپائر: رالف گوسین (ویسٹ انڈیز) اور کامپٹن وائفوئس (ویسٹ انڈیز)

چوتھا ٹیسٹ ترمیم

21–25 اپریل 1976ء
سکور کارڈ
ب
306/6ڈکلیئر (104.2 اوورز)
انوشمن گائیکواڈ 81
مائیکل ہولڈنگ 4/82 (28 اوورز)
391 (140.3 اوورز)
رائے فریڈرکس 82
بھاگوت چندرشیکھر 5/153 (42 اوورز)
97 (26.2 اوورز)
مہندرامرناتھ 60
مائیکل ہولڈنگ 3/35 (7.2 اوورز)
13/0 (1.5 اوورز)
رائے فریڈرکس 6
مدن لال 0/5 (1 اوور)
ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
سبینا پارک، کنگسٹن
امپائر: رالف گوسین (ویسٹ انڈیز) اور ڈگلس سانگ ہیو (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • وین ڈینیئل (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات ترمیم