بھاردواج
بھاردواج قدیم ہندوستان میں ایک قابل احترام ویدک دانا تھے۔ وہ ایک مشہور عالم، ماہر اقتصادیات،نحوی اور طبیب تھے۔ وہ سات مشہور رشیوں میں سے ایک ہیں۔
بھاردواج | |
---|---|
بھاردواج | |
ذاتی | |
مذہب | ہندو مت |
اولاد |
|
والدین |
قدیم ہندوستانی ادب میں ان کا اہم رول رہا ہے۔ [2] [3] [4] انھوں نے اپنے شاگردوں کے ساتھ رگ وید کی چھٹی کتاب لکھی تھی۔
مہاکابیہ اور پرانک صحیفے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ George M. Williams (2008)۔ Handbook of Hindu Mythology۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 82–83۔ ISBN 978-0-19-533261-2
- ↑ Roshen Dalal (2010)۔ Hinduism: An Alphabetical Guide۔ Penguin Books۔ صفحہ: 67۔ ISBN 978-0-14-341421-6
- ↑ Barbara A. Holdrege (2012)۔ Veda and Torah: Transcending the Textuality of Scripture۔ State University of New York Press۔ صفحہ: 229, 657۔ ISBN 978-1-4384-0695-4, Quote: "Bharadvaja (Vedic seer)..."