بھاٹیکا قصبہ کنڈل شاہی سے کیل کی جانب والی پختہ سڑک پر واقع ہے، اس قصبے میں وادی کا جدید بازار ہے، جہاں تمام اشیائے ضرورت آسانی سے مل جاتی ہے، بازار کی پچھلی جانب دریائے نیلم بہتا ہے، مذکورہ تجارتی مرکز ایک وسیع و عریض پل کے توسط سے قصبے سے ملا ہوا ہے پہلے یہاں لکڑی کا پل تھا اب پختہ کنکریٹ کا پل بنا دیا گیا ہے، جس سے بھاری گاڑیاں گزرتی ہے، بہتی ہوئی ندی، نالے اور آبشار اس قصبے کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں یہاں کے خوب صورت مناظر سیاحوں کا دل موہ لیتے ہیں۔


بھاٹیکا
گاؤں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمجموں و کشمیر
ضلعضلع نیلم
بلندی1,500 میل (4,800 فٹ)
زبانیں
 • دفتریاردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم