بھرت (راماین)

(بھرت (رامائن) سے رجوع مکرر)

بھرت (Bharata) (سنسکرت: भरत, انڈونیشیائی: Barata, چینی: Poloto, برمی: Bhadra, مالے: Baradan, تمل: Paratan, تھائی: Phra Phrot, خمیر: ព្រះភិរុត) راماین کے مطابق راجا دشرتھ کے دوسرے بیٹے تھے۔ اس کے دیگر بھائی رام، لکشمن اور شتروگھن تھے۔

بھرت
Rama-Bharata-Paduka.jpg
بھرت رام کے بڈوک (جوتے) ماگتے ہوئے
دیوناگریभरत
سنسکرت نقل حرفیبھرتا
ذاتی معلومات
والدین
بہن بھائیرام، لکشمن، شتروگھن (سوتیلا بھائی)، شانتا (سوتیلی بہن)
سلسلہ شاہیرغو ونشی

حوالہ جاتترميم

  1. Ramayana - Conclusion, translated by Romesh C. Dutt (1899)

بیرونی روابطترميم