بھرت (راماین)
بھرت (Bharata) (سنسکرت: भरत, انڈونیشیائی: Barata, چینی: Poloto, برمی: Bhadra, مالے: Baradan, تمل: Paratan, تھائی: Phra Phrot, خمیر: ព្រះភិរុត) راماین کے مطابق راجا دشرتھ کے دوسرے بیٹے تھے۔ اس کے دیگر بھائی رام، لکشمن اور شتروگھن تھے۔
بھرت | |
---|---|
بھرت رام کے بڈوک (جوتے) ماگتے ہوئے | |
دیوناگری | भरत |
سنسکرت نقل حرفی | بھرتا |
ذاتی معلومات | |
والدین | |
بہن بھائی | رام، لکشمن، شتروگھن (سوتیلا بھائی)، شانتا (سوتیلی بہن) |
سلسلہ شاہی | رغو ونشی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ramayana - Conclusion, translated by Romesh C. Dutt (1899)
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر بھرت (راماین) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |