بھورا ریچھ
![]() بھورا ریچھ | |
---|---|
![]() |
|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع[2][3][4] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | گوشت خور |
جنس: | ریچھخن |
سائنسی نام | |
Ursus arctos[2][3][4][5][6] لنی اس ، 1758 | |
حمل کی مدت | |
![]() خريطة إنتشار الكائن |
|
| |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
بھورا ریچھ ریچھ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا ایک مہ خور پستانیہ ہے جو زیادہ تر شمالی یوریشیا اور شمالی امریکا میں پایا جاتا ہے۔ اس کا وزن تقریباًً 700-100 کلو گرام (1،500-200 پاؤنڈز) تک ہوتا ہے اس کی زیادہ تر آبادی خاص طور پر الاسکی ریچھ قطبی ریچھ سے بطور سب زیادہ پایا جانے والا گوشت خور دستیاب جانور ملتی ہے تاہم بھورے ریچھ کی نسل بتدریج کم ہوتی جا رہی ہے اور چند علاقوں میں اسے معدوم ہونے کے خطرات بھی لاحق ہیں۔ گو کہ ابھی تک کم خطرے والی نسلوں کی فہرست میں رکھا گیا ہے، اس کی کل نسل اس وقت تقریباًً دولاکھ (200،000) ہے۔ ان کی زیادہ تر آبادی والے ممالک میں روس، امریکا (خصوصاً الاسکا)، کینیڈا اور فن لینڈ شامل ہیں، جہاں اس کو قومی جانور ہونے کا دوجہ حاصل ہے۔
مزید دکھیں ترميم
حوالہ جات ترميم
- ↑ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/41688 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
- ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 13 جون 1996
- ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000970 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0
- ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000970 — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 425 — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن
- ^ ا ب BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/726944 — مصنف: لنی اس — عنوان : Systema Naturae — جلد: 1 — صفحہ: 47
- ↑ "معرف Ursus arctos دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2023ء.
ویکی ذخائر پر بھورا ریچھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |