بھوپالی کلیان ٹھاٹھ کا اوڈو راگ ہے۔ اس کو بھوپ کلیان بھو کہتے ہیں۔ یہ راگ شدھ کلیان اور چندر کانت سے بے حد مشابہ ہے۔

راگ موسیقی
فہرست ٹھاٹھ
کلیان ٹھاٹھ
ایمن کلیانبھوپالی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںگن کلیللت
ٹوڈی ٹھاٹھ
میاں کی ٹوڈیملتانی
کھلچ ٹھاٹھ
راگیشریتلنگتلک کا مودجھنجھوٹی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںمالکونس
ماروا ٹھاٹھ
مارواپوریا
آساوری ٹھاٹھ
آساوریدرباری
بلاول ٹھاٹھ
کیداراپہاڑیبہاگ
پوربی ٹھاٹھ
پوریا دھناسریبسنت
کافی ٹھاٹھ
شدھ بہارپیلوبھیم پلاس

تشکیل راگ

ترمیم

بھوپالی میں مدھم اور نکھاد ورج ہیں؛ رکھب، گندھار اور دھیوت شدھ استعمال ہوتے ہیں۔ وادی سر گندھار ہے اور سموادی دھیوت ہوتا ہے۔ بعض افراد کے نزدیک وادی پنچھم اور سموادی کھرج، لیکن پہلی ترکیب درست اور زیادہ خوبصورت ہے۔

تاثر

ترمیم

بھوپالی گانے کا وقت رات کا پہلا پہر ہے۔ راگ بھوپالی کے تمام سروں کو کومل کر دینے سے راگ بھوپال یہ بھوپالی ٹوڈی بن جاتا ہے، جو بھیرویں ٹھاٹھ یہ ٹوڈو ٹھاٹھ سے منسوب ہے۔ راگ بھوپالی میں

آروہی آمروہی

ترمیم

بھوپالی کی آروہی آمروہی درج ذیل ہے

آروہی سا رے گا پا دھا سا
آمروہی سا رے گا پا دھا سا

مہدی حسن کا استعمال بھوپالی

ترمیم

راگ بھوپالی میں استاد مہدی حسن صاحب نے ایک گیت جس میں بھوپالی سروں کا استعمال کیا: بول یہ ہیں

دنیا کسی کے پیار میں، جنت سے کم نہیں
اک دل ربا ہے دل میں، جو حوروں سے کم نہیں

حوالہ جات

ترمیم
  • کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 137۔

بیرونی روابط

ترمیم

بھوپ/ بھوپالی
بھوپالی فلمی گیت