بھوپندر سنگھ ہڈا (انگریزی: Bhupinder Singh Hooda) ایک کانگرسی سیاست دان ہے جس نے 2004ء سے 2014ء تک ہریانہ کے وزیر اعلٰی کی حیثیت سے خدمت کی۔[1] جب کانگریس اکتوبر 2009 میں ان کی قیادت میں انتخابی کامیابی کا دوسرا دور شروع کر رہی تھی، یہ 1972ء کے بعد پہلی بار تھا کہ ہریانہ میں کانگریس واپس اقتدار میں آئی۔

بھوپندر سنگھ ہڈا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 ستمبر 1947ء (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع روہتک  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ہریانہ
روہتک  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پنجاب یونیورسٹی
دہلی یونیورسٹی
فیکلٹی آف لا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم