بھٹہ واہن (انگریزی: Bhutta-Wahan) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع رحیم یار خان میں واقع ہے،یہ تحصیل صادق آباد کی ایک یونین کونسل ہے یہ ممتاز حیدر ڈاہر سرائیکی شاعر کا شہر ہے۔[1] یہاں پرپر ایک قدیم قبرستان ہے جس میں گنج شہیداں اور پنج شہید نام کے الگ الگ مزارات ہیں یہ قصبہ سسی کی جنم بھومی بتایا جاتا ہے[2]

بھٹہ واہن
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع رحیم یار خان
تحصیلتحصیل صادق آباد
پاکستان کی یونین کونسلیںصادق آباد، پاکستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.geonames.org/1182516/bhutta-wahan.html>
  2. اولیائے بہاول پور،ص 95مسعود حسن شہاب اردو اکیڈمی بہالپور