بھیروا 2017ء کی ایک بھارتی تمل، ایکشن رومانی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار بھارتن ہیں۔ اس فلم کے ستارے وجے، کیرتھی سریش اور جگپتی بابو ہیں۔ جبکہ ستیش، ڈینیل بالاجی، سریمان اور تھمبی رامیاہ ساتھی اداکاروں کے طور پر نظر آئے تھے۔ فلم کی موسیقی سنتوش نارائن نے کمپوز کی۔ فلم کے سنیماگرافر ایم سوکومار جبکہ ایڈیٹر پراوین کے ایل ہیں۔ یہ فلم تیلگو میں ایجنٹ بھیروا اور ہندی میں بھیروا کے نام سے ڈب ہوئی۔ یہ فلم کاروباری لحاظ سے ایک کامیابی تھی۔[1][2][3]

بھیروا
(تمل: பைரவா)‏
Bairavaa movie poster.jpg
ہدایت کاربھارتن
پروڈیوسربی بھارتی ریڈی
کہانیبھارتن
ستارےوجے
کیرتھی سریش
جگپتی بابو
ستیش
موسیقیسنتوش نارائن
سنیماگرافیایم سوکومار
ایڈیٹرپراوین کے ایل
پروڈکشن
کمپنی
وجیا پروڈکشن
تقسیم کارسری گرین پروڈکشن
تاریخ نمائش
  • 12 جنوری 2017ء (2017ء-01-12) (دنیا بھر میں)
ملکبھارت
زبانتمل زبان
بجٹ₹50 کروڑ
باکس آفس₹114 کروڑ

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. https://www.ibtimes.co.in/ilayathalapathy-vijays-bairavaa-censored-be-released-january-12-710876
  2. "Vijay: Habitual hit maker | Forbes India". Forbes India (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017. 
  3. Upadhyaya، Prakash. "Vijay gifts gold ornaments to Bairavaa (Bhairava) unit following its success at box office". International Business Times, India Edition (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2017.