ننبان
ننبان (اردو: دوست) 2012ء کی بھارتی تمل زبان کی مزاحیہ فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ایس شنکر ہیں۔ یہ فلم ہندی فلم تھری ایڈیٹس کا ریمیک ہے۔ اس فلم کے ستارے وجے، جیوا، سریکانت، الیانا ڈی کروز، ستیہ راج اور ستین ہیں۔[1][2][3][4]
ننبان | |
---|---|
پروموشنل پوسٹر | |
ہدایت کار | شنکر |
پروڈیوسر | منوہر پرساد روی شنکر پرساد |
منظر نویس | راجکمار ہیرانی ابھیجیت جوشی ودھو ونود چوپڑا |
کہانی | راجکمار ہیرانی |
ماخوذ از | Five Point Someone – What not to do at IIT از چیتن بھگت |
ستارے | وجے سری کانت جیوا الیانا ڈی کروز ستیہ راج |
راوی | سری کانت |
موسیقی | ہارس جے راج |
سنیماگرافی | منوج پراماہمسا |
ایڈیٹر | اینتھنی |
پروڈکشن کمپنی | جیمنی فلم سرکٹ |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 188 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | تمل زبان |
بجٹ | ₹55 کروڑ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Who will replace Vijay in '3 Idiots' remake? – Tamil Movie News"۔ IndiaGlitz۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2010
- ↑ "Nanban: A remake of 3 Idiots"۔ Indiatoday۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2011
- ↑ "It's a clean 'U' for 'Nanban'!"۔ Indiaglitz۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2012
- ↑ TNN (4 December 2010)۔ "Tamil 3 Idiots' actors do style test – The Times of India"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2010