توپاکی (اردو: بندوق) 2012ء کی بھارتی تمل، ایکشن تھرلر فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف اے آر مروگاداس ہیں۔ اس فلم کے ستارے وجے اور کاجل اگروال ہیں۔ جبکہ ودیت جموال، ستین اور جے رام ساتھی کردار کے طور پر ہیں۔ یہ فلم بعد میں ہندی میں ہالی ڈے کے نام سے ریمیک کی گئی۔ جس میں اکشے کمار اور سوناکشی سنہا نے مرکزی کردار نبھایا۔[3][4][5]

توپاکی
(تمل میں: துப்பாக்கி ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریلیز پوسٹر

ہدایت کار اے آر مروگاداس
اداکار کاجل اگروال
ودیوت جاموال
جیارام
وجے [1]  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ہنگامہ خیز فلم [2]،  پر تجسس فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع دہشت گردی   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس اے آر مروگاداس
دورانیہ 180 منٹ
زبان تمل
ملک بھارت
سنیما گرافر سنتوش سیوان   ویکی ڈیٹا پر (P344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی ہارس جے راج
ایڈیٹر اے سریکار پرساد   ویکی ڈیٹا پر (P1040) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ جیمنی فلم سرکٹ
تاریخ نمائش 2012  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v574633  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt2187153  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.sify.com/movies/thuppakki-review-tamil-pcmaBkfaeiifi.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2016
  2. http://www.imdb.com/title/tt2187153/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2016
  3. "Vijay and AR Murugadoss to work together?"۔ Sify۔ 9 جولائی 2011۔ 12 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2011 
  4. Prathibha Parameswaran (19 جولائی 2016)۔ "Meet producer Kalaippuli S Thanu, the power behind the 'Kabali' throne"۔ Scroll.in۔ 16 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2017 
  5. "'Thuppakki'، Vijay's next"۔ دکن کرانیکل۔ 2 دسمبر 2011۔ 06 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2011