بھیم سین جوشی (پنڈت بھیم سین جوشی، پیدائش: 4 فروری 1922ء - وفات: 24 جنوری، 2011ء)، بھارت کے معروف کلاسیکل موسیقار تھے جو اپنے راگ اور بھجن کے لیے مقبول ہیں۔ ہندی فلم بسنت بہار، ان کہی، بنگالی فلم تان سین، کنڑا فلم سندھیہ راگ اور نوڈی سوامی نویرڈو ہیگے کے لیے موسیقی دی۔ ہندی فلم ان کہی کے ایک کلاسیکل گیت کے لیے انھیں نیشنل فلم ایوارڈ ملا۔[12]

بھیم سین جوشی

معلومات شخصیت
پیدائش 4 فروری 1922ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 جنوری 2011ء (89 سال)[3][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع ہندوستانی کلاسیکی موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  نغمہ ساز ،  گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مہاراشٹر بھوشن اعزاز (2002)[5]
 پدم وبھوشن   (1999)[6]
 بھارت رتن   (1997)[7]
 فنون میں پدم شری  [8]
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ  [9]
 پدم بھوشن  [10]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ[11]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tv8x4w — بنام: Bhimsen Joshi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15572039p — بنام: Bhimsen Joshi — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. http://www.bbc.co.uk/news/world-south-asia-12263727
  4. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/088886484 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
  5. https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/news/Maharashtra-Bhushan-award-for-Bhimsen-Joshi/articleshow/8184698.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2018
  6. https://www.cinestaan.com/articles/2018/feb/4/10846/why-manna-dey-refused-to-sing-with-bhimsen-joshi-ndash-birth-anniversary-special — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2018
  7. https://timesofindia.indiatimes.com/india/Pandit-Bhimsen-Joshi-to-get-Bharat-Ratna/articleshow/3674071.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2018
  8. https://www.thequint.com/news/india/veteran-carnatic-musician-m-balamuralikrishna-passes-away-padma-vibhushan-pandit-bhimsen-joshi-mile-sur-mera-tumhara — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2018
  9. http://www.thehindu.com/entertainment/music/f/article22326298.ece — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2018
  10. http://www.culturalindia.net/indian-music/classical-singers/bhimsen-joshi.html — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2018
  11. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/75f331df-f740-4997-9913-71c6be48594a — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2021
  12. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر بھیم سین جوشی