بہاولپور ڈویژن
بہاولپور ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[3]
Bahawalpur Division | |
---|---|
ڈویژن | |
صوبہ پنجاب میں بہاولپور ڈویژن کی جگہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
صدر مقام | لاہور |
قیام | 2008[1] |
اضلاع | 3 |
حکومت | |
• قسم | ضلع |
رقبہ | |
• کل | 45,588 کلومیٹر2 (17,602 میل مربع) |
آبادی (2017ء) | |
• کل | 11,464,031 |
بہاولپور ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی | |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
ڈائلنگ کوڈ | [2] |
ویب سائٹ | [2] |
انتظامیہ
ترمیمبہاولپور ڈویژن کے چار اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geo.tv (Error: unknown archive URL).
- ↑ "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ 20 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2010
- ↑ "Office of Div Commissioner restored"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013