سائمن بیری لیمبسن (پیدائش: 28 اگست 1958ء) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ 1992ء اور 1995ء کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں اور 1992ء اور 2001ء کے درمیان 35 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1] انھوں نے 1985ء سے 2009ء کے درمیان جنوبی افریقہ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کے 148 اور لسٹ اے کرکٹ کے 240 میچوں میں امپائرنگ کی۔ [2] [3]

بیری لیمبسن
ذاتی معلومات
مکمل نامسائمن بیری لیمبسن
پیدائش (1958-08-28) 28 اگست 1958 (عمر 65 برس)
جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر5 (1992–1995)
ایک روزہ امپائر35 (1992–2001)
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 10 جولائی 2013

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Barry Lambson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2013 
  2. "Barry Lambson as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019 
  3. "Barry Lambson as Umpire in List A Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019