بنک برائے بین الاقوامی تصفیہ

بنک برائے بین الاقوامی تصفیہ (انگریزی: Bank for International Settlements، تلفظ: بینک فار انٹرنیشنل سیٹلمنٹ) مرکزی بنکوں کی بین الاقوامی تنظیم ہے جو عالمی مالیاتی تعاون کی ترویج کرتا ہے اور مرکزی بنکوں کے لیے بنک ہے۔ یہ کسی قومی حکومت کے زیر نہیں آتا۔ انگریزی میں اسے مختصراً BIS کہا جاتا ہے۔

بنک برائے بین الاقوامی تصفیہ
Basel - Bank für internationalen Zahlungsausgleich3.jpg
 

ملک Flag of Switzerland (Pantone).svg سویٹزرلینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر بازیل  ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 20 جنوری 1930[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسم بین الاقوامی تنظیم
مقاصد مرکزی بینک تعاون
جنرل منیجر جیمی کارونا
مرکزی افراد بورڈ آف ڈائریکٹرز[3]
باضابطہ ویب سائٹ www.bis.org
متناسقات 47°32′54″N 7°35′30″E / 47.5482°N 7.59155°E / 47.5482; 7.59155  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یہ ایک انتہائی طاقتور اور پراسرار ادارہ ہے۔ یہ ملک نہیں ہے مگر اس کے پاس سفارتی رتبہ ہے۔ جس طرح سفیروں کی پڑتال نہیں ہوتی اسی طرح اس کے عہدہ دار اور ان کے سامان کی کوئی پڑتال نہیں کر سکتا۔ یہ بینک کسی حکومت کو کوئی محصول ادا نہیں کرتا حتیٰ کہ اپنے ملازمیں کی تنخواہوں پر بھی محصول نہیں دیتا۔ چین اور میکسیکو سمیت دنیا کے کسی بھی حصے میں اس کے دفاتر اور اس کی عمارتوں کو سفارت خانے جیسا درجہ دیا جاتا ہے۔ کوئی حکومت اس کے کام کا آڈٹ نہیں کر سکتی۔ اس کے عہدہداران پر کوئی سفری پابندی نہیں لگ سکتی۔ یہ لوگ اپنے پیغامات میں ہر طرح کی کوڈنگ کر سکتے ہیں۔ پولیس ان پر ہاتھ نہیں ڈال سکتی۔[4]سوئٹزر لینڈ میں واقع ہونے کے باوجود سوئس حکام اس پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے۔ BIS کے صرف 140 گاہک ہیں لیکن 2011-2012 میں انہیں 1.17 ارب ڈالر کا ٹیکس فری منافع ہوا[5]

اقتباسترميم

  • The BIS is super-secret and is controlled by the same people who control the IMF.[6]

مزید دیکھیےترميم

  1. https://treaties.un.org/Pages/showDetails.aspx?objid=0800000280167c31 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2022
  2. https://www.bis.org/about/history_1foundation.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2022
  3. "Board of Directors". www.bis.org/. 2011-04-22 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2011. 
  4. The History of the "Money Changers"
  5. The Shadowy History of the Secret Bank that Runs the World
  6. As The Currency Reset Begins - Get Gold As It Is "Where The Whole World Is Heading"