بیہوشی
بیہوشی یا بے ہوشی کا لفظ ہوش کی ناپیدی یا فقدان کو ظاہر کرتا ہے اور اردو میں متعدد مختلف اور بعض اوقات طبی اعتبار سے بالکل جدا جدا مفاہیم میں استعمال کیا جاتا ہے۔ 1- اگر کوئی شخص اپنے ہوش ہواس کھودے اور بات چیت کے قابل نا رہے تو اس کو بھی بیہوشی کہ دیا جاتا ہے 2- اگر کوئی شخص کسی دوا کے زیر اثر لاکر سلادیا گیا ہو تو اس کو بھی بیہوشی کہ دیا جاتا ہے 3- حتی کہ اگر کوئی شخص اپنے شعور (consciousness) سے منقطع ہو گیا ہو تو اس کو بھی بیہوشی کہ دیا جاتا ہے ؛ جبکہ طب کے اعتبار سے یہ تمام کیفیات جو اوپر بیان کی گئی ہیں بالکل جدا جدا مفہوم رکھتی ہیں اور اسی ابہام کو دور کرنے کی خاطر یہ صفحہ بیہوشی کے لفظ کے طبی مفاہیم کے مختلف روابط کی جانب ایک راہ دکھاتا ہے۔
- نیند جیسی کیفیت جس سے عام طرح بیداری ممکن نہ ہو، دیکھیےلاشعوریت (unconsciousness)
- کسی مخدر کے ذریعہ طبی طور پر پیدا کیجانے والی بیہوشی کے لیے دیکھیےخدر (anesthesia)