صوبہ تائیوان، عوامی جمہوریہ چین
(تائيوان صوبہ، عوامي جمہوريہ چين سے رجوع مکرر)
صوبہ تائیوان (Taiwan Province) (آسان چینی: 台湾 省، روایتی چینی: 台湾 省 یا 台湾 省؛ پنین: Táiwān shěng) عوامی جمہوریہ چین کے قانون کے مطابق یہ عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جس کا سب سے پہلے 1886ء میں بطور "صوبہ تائیوان" اعلان کیا گیا تھا۔[2]
台湾省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 台湾省 (Táiwān shěng) |
• مخفف | 台 (پنین: Tái) |
• من نان | Pe̍h-ōe-jī: Tâi-oân-séng |
• ہاکا رومن سازی | Thòi-vàn-sén |
نقشہ محل وقوع صوبہ تائیوان Taiwan Province عوامی جمہوریہ چین (دعوی) | |
وجہ تسمیہ | دیکھیے تائیوان |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | تائی پے |
تقسیمات | 2 پریفیکچر، 21 کاؤنٹیاں، — ٹاؤن شپ |
رقبہ | |
• کل | 35,581 کلومیٹر2 (13,738 میل مربع) |
رقبہ درجہ | نا قابل اطلاق |
آبادی (2010 [1]) | |
• کل | 23,140,000 |
• درجہ | نا قابل اطلاق |
• کثافت | 650/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع) |
• کثافت درجہ | نا قابل اطلاق |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 98% گاوشان (تائیوانی مقامی) - 2% |
آیزو 3166 رمز | CN-71 |
خام ملکی پیداوار (2009) | CNY — US$735.997 بلین[حوالہ درکار] (4) |
- فی کس | CNY — US$16,391[حوالہ درکار] (1) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (نا قابل اطلاق) | نا قابل اطلاق (نا قابل اطلاق) (—) |
ویب سائٹ | http://www.gwytb.gov.cn |
عوامی جمہوریہ چین کے قانون کے تحت صوبہ تائیوان اور اس کے ارد گرد کے جزائر بشمول جزائر پینگھو (Penghu Islands) اب بھی عوامی جمہوریہ چین کا حصہ ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 中華民國統計資訊網(專業人士) (Note that the figure for صوبہ تائیوان (including تائی پے and کائوسیونگ شہر municipalities) is obtained by subtracting the جمہوریۂ چینese national population by the صوبہ فوجیان، جمہوریۂ چین provincial population.)
- ↑ Britannica encyclopaedia confirms Taiwan Province was proclaimed in 1886
- ↑ "The Political Geography of Taiwan" (available on the National Taiwan Normal University website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ twgeog.geo.ntnu.edu.tw (Error: unknown archive URL) which confirms that until 1886 Taiwan and Penghu were prefectures under the control of Fukien province].