تائیس (فرانسیسی: Thaïs) فرانسیسی زبان میں تحریر کردہ اناطول فرانس کا ناول جو 1890ء میں شائع ہوا تھا۔ اس ناول کو 1921ء میں ادب کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ اردو میں اس ناول کا ترجمہ عنایت اللہ دہلوی نے کیا اور کچھ اس انداز سے کیا کہ اصل سے زیادہ دلکش اور موثر معلوم ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ ناول مصر کے تائیس پادری کی زندگی پر مبنی ہے۔ تائیس پادری چوتھی صدی عیسوی میں تھا۔ اس کے متعلق مشہور ہے کہ اس نے مسیحیت کو قبول کرکے رہبانیت اختیار کرلی تھی۔[1]

تائیس
مصنفاناطول فرانس
مترجمعنایت اللہ دہلوی
ملک فرانس
زبانفرانسیسی
صنفناول
تاریخ اشاعت
1890ء
صفحات350
Illustration by Martin van Maële for a 1901 edition of the novel

تراجم

ترمیم

اردو

ترمیم

اردو میں اس ناول کا ترجمہ عنایت اللہ دہلوی نے کیا جسے فکشن ہاؤس، لاہور نے 2010ء میں شائع کیا۔

پولش

ترمیم

پولش زبان میں اس کا ترجمہ جان سٹین (John Sten) نے کیا۔ اس کے ایڈیشن 1906ء، 1922ء، 1923ء، 1925ء، 1927ء، 1931ء اور 1957ء میں شائع ہوئے۔

فارسی

ترمیم

فارسی میں اس ناول کا ترجمہ کاظم عمادی نے کیا ہے۔

اطالوی

ترمیم

اطالوی (اٹالین) زبان میں اس کے درج ذیل تراجم ہوئے۔

  • Taide, translation of Amyntor Galli , Milan, Sonzogno 1911
  • Taide, translated by Alexander Chiavolini , Milan, Sonzogno 1921
  • Taide, translated by Titian Ciancaglini , Milan, Italy, Bietti 1929
  • Taide, translated by Francis Church , Milan, Mondadori, 1932
  • Taide, translated by Luigi de Nardis , Torino, UTET 1979
  • Taide, translated by Julian Vigini , Milan 2003

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Acta SS., IV, Oct., 223; Bibl. Hag.lat., II, 1161

بیرونی روابط

ترمیم