تارتاری
تارتاری (انگریزی: Tartary)[1] ایشیا کا ایک تاریخی خطہ ہے جو بحیرہ قزوین، کوہ اورال اور بحر الکاہل کے مابین واقع ہے۔ اس علاقہ کو تارتاری کا نام اہل یورپ نے دیا ہے کیونکہ ان کے نزدیک وسط ایشیا، شمالی ایشیا اور مشرقی ایشیا کے علاقے یورپی جغرافیہ کے غیر مانوس تھے اور تارتاری اس پورے علاقے پر مشتمل تھا۔ تارتاری موجودہ دور کے ریاست ایدل اورال, قفقاز, سائبیریا, داخلی ایشیا, منگولیا اور منچوریا کے علاقوں کر محیط ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Elliott, "The Limits of Tartary", 625