تاڑ
تاڑ (انگریزی: ( Borassus ( Palmyra Palm) ایک درخت جو تیس میٹر تک بلند ہو سکتا ہے۔ اس کے پتے پنجہ کے مشابہ ہوتے ہیں۔

تاڑ کے پھل - ویتنام

کھانے کے قابل تاڑ کے بیج - بھارت
اس درخت سے جو رطوبت نکلتی ہے اسے تاڑی کہتے ہیں۔
اس کا پھل سخت اور بدبو دار ہوتا ہے۔
کاشتترميم
افادیتترميم
تاڑ بدن کے لیے بڑا مفید ہے۔ اس کی چھال سے جوشاندہ تیار کیا جاتا ہے۔ اس کے پتوں سے ضروریات زندگی کی مختلف اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔
ایوانِ تصویرترميم
انگ کور واٹ، کمبوڈیا میں لگے تاڑ کے درخت۔
کمبوڈیا میں مون سون کا موسم
ویکی کومنز پر تاڑ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |