تگالوگ زبان
(تاگالوگ زبان سے رجوع مکرر)
تگالوگ زبان (Tagalog language) (تلفظ: /təˈɡɑːlɒɡ/;[5] تگالوگ تلفظ: [tɐˈɡa:loɡ]) ایک آسٹرونیشیائی زبان ہے جسے فلپائن کے ایک چوتھائی لوگ بولتے ہیں۔ اس کی معیاری قسم جس کا رسمی نام فلیپینو ہے انگریزی کے ساتھ فلپائن کی دفتری زبان اور قومی زبان ہے۔
تگالوگ | |
---|---|
Tagalog Wikang Tagalog | |
تلفظ | [tɐˈɡa:loɡ] |
مقامی | فلپائن |
علاقہ | وسطی لوزون اور جنوبی لوزون |
نسلیت | تگالوگ قوم فلیپینو امریکی فلیپینو کینیڈین پلاؤ میں فلپائنی |
مقامی متکلمین | 28 ملین (2007)ne2007 45 ملین دوسری زبان متکلمین (2013)[1] کل: 70+ ملین[2] |
ابتدائی شکل | پروٹو-فلپائن
|
معیاری اشکال | |
لہجے |
|
لاطینی رسم الخط (تگالوگ/فلیپینو حروف تہجی), فلپائن بریل تاریخی طور پر Baybayin | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | علاقائی اور دفتری زبان فلپائن میں ( فلیپینو کی صورت میں) |
منظم از | Komisyon sa Wikang Filipino |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | tl |
آیزو 639-2 | tgl |
آیزو 639-3 | tgl – مشمولہ رمزIndividual code: fil – فلیپینو |
گلوٹولاگ | taga1280 Tagalogic[3]taga1269 تگالوگ/فلیپینو[4] |
کرہ لسانی | 31-CKA |
Predominantly Tagalog-speaking regions in the Philippines. The color-schemes represent the 4 dialect zones of the language: Northern, Central, Southern, and ماریندوک The majority of residents in کامارینز شمالی and کامارینز جنوبی speak Bikol as their first language but these provinces nonetheless have significant Tagalog minorities. In addition, Tagalog is used as a دوسری زبان across the Philippines. | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Filipino at ایتھنولوگ (18th ed., 2015)
- ↑ Resulta mula sa 2000 Census of Population and Housing: Educational Characteristics of the Filipinos، National Statistics Office، 18 March 2005، 27 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2016
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Tagalogic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "تگالوگ/فلیپینو"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ According to the OED and Merriam-Webster Online Dictionary
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر تگالوگ زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Tagalog Dictionary
- Tagalog verbs with conjugationآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ seasite.niu.edu (Error: unknown archive URL)
- Tagalog-language literature online
- Kaipuleohone archive of Tagalog