فلیپینو زبان یا پلیپینو زبان (Filipino language) (تلفظ: {IPAc-en|audio=En-us-Filipino.ogg|ˌ|f|ɪ|l|ɪ|ˈ|p|i:|n|oʊ}}[3] (تلفظ: [ˌfɪl.ɪˈpi:.no]; فلیپینو (Pilipino) تلفظ:[ˌpɪl.ɪˈpi:.no] یا ویکانگ فلیپینو (Wikang Filipino) ) فلپائن کی قومی زبان ہے۔ فلیپینو انگریزی کے ساتھ ملک کی دفتری زبان زبان ہے۔[4] آسٹرونیشیائی زبان تگالوگ کی معیاری قسم ہے۔[5]

فلیپینو
Filipino
Wikang Filipino
تلفظ[ˌfɪl.ɪˈpi:.no]
مقامی فلپائن
مقامی متکلمین
(دیکھیے تگالوگ زبان)
دوسری زبان: 45 ملین (2013)e18
کل: 70 ملین[1]
لاطینی رسم الخط (فلیپینو حروف تہجی)
فلپائن بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 فلپائن
منظم ازKomisyon sa Wikang Filipino
زبان رموز
آیزو 639-2fil
آیزو 639-3fil
گلوٹولاگfili1244[2]
کرہ لسانی31-CKA-aa
  Countries with more than 500,000–1,000,000 speakers
  Countries with more than 100,000 speakers
  Countries where it is spoken by minor communities
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Resulta mula sa 2000 Census of Population and Housing: Educational Characteristics of the Filipinos، National Statistics Office، 18 March 2005، 27 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2016 
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Filipino"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. "English pronunciation of Filipino" 
  4. Constitution of the Philippines 1987, Article XIV, Sections 6 and 7
  5. Ricardo Ma. Nolasco (24 April 2007)۔ "Filipino and Tagalog, Not So Simple"۔ dalityapi unpoemed۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2014 

بیرونی روابط

ترمیم