ابن جزری نام کی اور شخصیات بھی ہیں۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ابن الجزری کے نام سے کئی اور شخصیات ضرور ہیں جیسے کہ ابن اثیر جزری جو مورخ بھی ہیں۔ البتہ میں نے عنوان وہی رکھا ہے جو انگریزی ویکیپیڈیا کے مضمون کا ہے۔Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:38, 25 مئی 2017 (م ع و)

ابن جزری سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ابن جزری" پر