اس بگڑی کو بھی منتظمین ہی سنواریں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:09, 24 دسمبر 2015 (م ع و)

بگاڑ کی نشاندہی کر دیا کریں تو زیادہ آسانی رہے گی۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:59, 25 دسمبر 2015 (م ع و)

ایک تو املا کی خرابیاں اور فاصلوں کا لحاظ نہ رکھنا ہے دوسرا مواد بہت ہی ناقص ہے نیز معلوم نہیں پڑا کہ اوقیہ کتنے گرام (200, 201, 126 - 28, 31, 119, 127) کا ہے اور دیگر مکاتب اہل سنت نیز شیعہ کی آراء کو شامل نہیں کیا گیا۔ اور اس کی رائج اصطلاح (اونس) نہیں بتائی۔ اورنصاب کا ناقص و غیر متعلقہ مواد شامل ہے. علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:22, 25 دسمبر 2015 (م ع و)

واپس "اوقیہ" پر