تبادلۂ خیال:بلوچ قبائل کی فہرست

جھنگیل--Imranjhangailbaloch (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:01, 21 جولا‎ئی 2014 (م ع و)

بلوچ قبیلہ میں اضافہ

ترمیم

ایک صاحب اس بلوچ قبیلہ میں مسلسل اضافہ فرما رہے ہیں اس کا کہں بھی حوالہ نہیں دیا جا رہاجبکہ ان کا ریکارڈ بتاتا ہے کہ سوائے بلوچ گھسیڑنے کے اور کوئی کام نہیں آج کی گڈانیدشتی اور مسعودی کی ترمیم دیکھیں جو میں نے استرجع کی ہیں-ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:13, 27 اگست 2017 (م ع و)

 پسندطاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:47, 27 اگست 2017 (م ع و)

گولہ Haider Nh baloch (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:02، 25 نومبر 2019ء (م ع و)

en:Baloch tribes-- بخاری سعید تبادلہ خیال 16:27, 3 ستمبر 2017 (م ع و)

نام نیا کام پرانا

ترمیم

مجھے تو لگتا ہے محمد علی کورائی بلوچ نام بدل کر محمد عسکری سے لکھ رہے ہیں میری ان سے درخواست ہے نام کی بجائے باحوالہ مواد پیش کریں کسی کو اعتراض نہیں ہوگا--ابوالسرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:44, 3 ستمبر 2017 (م ع و)

بھنڈ / بھنڈانی بلوچ

ترمیم

یہ قبیلہ چانڈیو(ھوت) کا شاخ ہے اور کراچی، حیدرآباد، ڈاڈو، نوابشاہ، نصیراباد، گوادر میں موجود ہیں۔ اس کا نام بلوچی لفظ بھاند سے نکلا ہے یعنی لڑنے کے لیے تیار۔ زمینداری اور کاشت کاری انکا پیشہ ہے۔ آپ نے اس قبیلے کو "بند" کے نام سے لکھا ہے جو غلط ہے۔ Bhand Baloch (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:34, 16 فروری 2018 (م ع و)

منگیانی

ترمیم

منگیانی -پالاری قوم کا قبیلہ ہے سندھی بلوچستان میں آباد ھیں Gulamqadir Mangiani baloch (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:23، 6 ستمبر 2018ء (م ع و)

سہرانی بلوچ

ترمیم

سہرانی قوم ایک بلوچ قبیلہ ہے جو کہ مختلف اضلاع ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، راجن پور (پنجاب) اور سندھ میں بھی آباد ہے محمد حمزہ سہرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:56، 29 دسمبر 2019ء (م ع و)

لیہ Tauqeer Sohrani (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:37، 10 اپریل 2021ء (م ع و)

Edit request on 21 فروری 2022 جسکانی

ترمیم

جسکانی بلوچ

واپس "بلوچ قبائل کی فہرست" پر