تبادلۂ خیال:تحریک خلافت
تھریک خلافت کےمسلمانوںپراثرات
ترمیمth39.52.60.205 12:59, 18 جنوری 2013 (م ع و)
مضمون میں لکھا گیا ہے کہ ؛ تحریک کے دوران میں کچھ علماء(مولانا عبدالباری، مولانا ابولکلام آزاد، علی برادران ) نے بر عظیم کو دارالحرب قرار دے کر یہاں سے ہجرت کرنے کا فتویٰ دیا۔
راقم کا خیال ہے کہ فتویٰ دینے والوں میں مولانا ابوالکلام آزاد نہیں تھے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:23, 15 اپریل 2016 (م ع و)
آپ حوالہ دے کر مولانا ابوالکلام کا نام ختم کردیں یہاں سے۔ اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:34، 4 مئی 2021ء (م ع و)