ترکی یورپی یونین کا اببھی رکن نہیں بن۔ جبکہ اس مضمون میں لکھا ہے کہ وہ رکن بن چکا ہے۔

  • حضرت پہلے تو یہ بتائیے کہ اس مضمون میں کس جگہ لکھا ہے کہ ترکی یورپی یونین کا رکن ہے، آپ شاید یورپی کونسل سے دھوکا کھاگئے۔ یورپی یونین اور یورپی کونسل الگ الگ ادارے ہیں۔ وضاحت نہ ہو تو دوبارہ معلوم کرلیں اگر مضمون میں لکھا ہوا ہے لیکن مجھے نہیں دکھا تو وضاحت کردیں۔ نوازش--Fkehar 06:32, 10 فروری 2007 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ترکی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:07، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

نام کی تبدیلی

ترمیم

ترکی نے اپنا نام رسمی طور پر تبدیل کرنے کے لیے اقوام متحدہ میں درخواست دے رکھی تھی جسے اب منظور کر لیا گیا ہے اور نام کو رسمی طور پر Turkey سے تبدیل کر کے Türkiye کر دیا گیا ہے۔ ترکی کچھ عرصہ قبل سے انگریزی میں بھی Türkiye ہی استعمال کر رہا تھا جبکہ یہ ان کا ترک زبان میں شروع سے ہی نام رہا ہے۔

بڑے میڈیا نے جس میں بی بی سی اردو، ڈی ڈبلیو، ٹی آر ٹی اردو (ترکی کا قومی نشریاتی ادارہ)، العربیہ اردو اور جنگ نے اسے ترکیہ لکھا ہے۔

اس بابت میں تین رائے سامنے آئی ہیں:

  1. اس کا نام ترکیہ کر دیا جائے
  2. اس کا نام ترکیا کر دیا جائے
  3. اس کا نام ترکی ہی رہنے دیا جائے

رائے شماری کے نتیجے میں جو نام منتخب ہو گا اسے استعمال کیا جائے گا۔ رائے کے لیے مندرجہ ذیل رمز استعمال کی جائے:

نام ترکیہ ہونا چاہیے

ترمیم

نام ترکیا ہونا چاہیے

ترمیم

نام ترکی رہنے دیا جائے

ترمیم
  1.   تائید :)  —خادم—  مورخہ 4 جون 2022ء، بوقت 5 بج کر 55 منٹ (بھارت)
  2.   تائید میرے خیال میں ہمیں اسے ترکی ہی رکھنا چاہیے کیونکہ زیادہ تر لوگ یہی نام استعمال کرتے ہیں اور یہی نام زیادہ عام ہے۔ ہم مستقبل میں نام تبدیل کر سکتے ہیں جب ترکیہ نام زیادہ عام ہو جائے۔حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:12، 5 جون 2022ء (م ع و)

تبصرہ

ترمیم

کل تک ترکی نام ہی استعمال ہو رہا تھا تاہم ملک نے نام تبدیل کر لیا ہے پہلا نام انہیں قابل قبول نہیں۔ نیا نام فوری طور پر نافذ العمل ہے۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:52، 5 جون 2022ء (م ع و)

مجھے پہلی بار اردو ویکیپیڈیا سے معلوم ہوا تھا کہ شام کو سوریہ کہتے ہیں۔ کیونکہ شام کا ری ڈائریکٹ سوریہ پر لگا ہوا تھا۔ جب شام کا ری ڈائریکٹ سوریہ پر کیا جا سکتا ہے، جو زبان زد عام بھی نہیں تو ترکی کا ترکیہ پر بھی کیا جا سکتا ہے، جو کم از کم میڈیا میں بہت زیادہ خبروں میں ہے۔شام کے سوریہ پر ری ڈائریکٹ کرنے کے معاملے میں ہماری دلیل یہی ہے کہ وہ سرکاری نام ہے تو یہی دلیل اب ترکی کے بارے میں قابل قبول کیوں نہیں؟ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:21، 6 جون 2022ء (م ع و)
جس طرح طاہر صاحب نے اوپر کئی اخبارات کا حوالہ دیا ہے کہ وہ ترکی کا نیا استعمال کرنے لگ پڑے ہیں، تو اردو ویکیپیڈیا پر بھی اس تبدیلی کو قبول کرلینا چاہیے۔ کیوں کہ ہر چیز وقتاً فوقتاً بدلتی رہتی ہے، اس تبدیلی کو جتنی جلدی قبول کر لیا جائے، یہ اتنی ہی جلدی عام ہو جاتی ہے۔--عثمان اکرم (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:00، 22 جولائی 2022ء (م ع و)

نتیجہ

ترمیم

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2024)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ترکیہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:54، 17 اگست 2024ء (م ع و)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 12:34، 28 اگست 2024ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2024)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:54، 9 ستمبر 2024ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2024)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:03، 23 نومبر 2024ء (م ع و)

واپس "ترکیہ" پر