تبادلۂ خیال:تمغائے بسالت

تمغا شاید صحیح املا ہو لیکن اس تمغا پر تمغہ بسالت ہی لکھا ہے۔ دیکھیے تصویر --طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:44, 16 جولا‎ئی 2015 (م ع و) اردو وکیپیڈیا ایک عجوبے سے کم نہیں، ممکن ہے تھوڑے عرصے کے بعد آپ کو آپ کے نام کے بارے میں بھی بتایا جائے کہ وہ کیسے لکھا جاتا ہے۔ میں نے درست لفظ کے ساتھ آغاز کیا تھا پھر وہ درگت بنی کہ آپ کو تصویر دکھانی پڑی لیکن ہم آئینہ دیکھنے کے قائل ہی نہیں۔ تمہارے ووٹ کیا ہوتے ہیں؟ جب ویٹو ہمارا ہے عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:22, 20 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

تمغائے بسالت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "تمغائے بسالت" پر