تبادلۂ خیال:خائن، ہسپانیہ
منتقلی عنوان رائے شماری
ترمیمالسلام علیکم!
تجویز
ترمیمتجویز: اس صفحہ کا نام خائن سے جیان کی طرف منتقل کیا جانا جاہیے۔
وجہ: عربی وکی پر یہ صفحہ جیان کے نام سے موجود ہے اور اس میں وضاحت بھی دی گئی ہے کہ ہسپانوی لفظ Jaén عربی کے لفظ جیان سے ماخوذ ہے۔اس کے علاوہ انگریزی وکی پر بھی یہی وضاحت درج ہے کہ اندلسی دور میں شہر کا نام Jayyān تھا۔مزید براں یہ نام موجودہ مستعمل نام کے بھی قریب قریب ہے۔[1]اور اس کے لئے یہ حوالہ دیا گیا ہے۔[2]
آپ سب اپنی قیمتی رائے دیں۔ Hammad،Arif80s،Faismeen،Muhammad Umair Mirza،Obaid Raza،Tahir mq،Yethrosh،امین اکبر،Abbas dhothar،Fairoz Pinarayi،Hindustanilanguage،Khaatir،Nooruddin2020،Saifty،Ulubatli Hasan،@Abualsarmad ★★ ابنِ سیف ★★ 14:12، 2 جولائی 2022ء (م ع و)