تبادلۂ خیال:داتا دربار خودکش حملہ
یہ تبادلۂ خیال داتا دربار خودکش حملہ میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
غیر ضروری مواد
ترمیماس مضمون میں داتا دربار سے متعلقہ عمومی مواد غیرضروری ہے، اسی طرح حملے کی بجائے عمومی تصاویر کی اشاعت بھی ناموزوں ہے۔ اس مضمون کو عنوان کی مناسبت سے دہشت گردانہ کارروائی تک محدود رکھا جائے۔ --عبدالستار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:23, 7 مارچ 2015 (م ع و)
- آپ بلا تکلف کسی بھی مضمون میں کوئی غلطی، جانب داری، تعصب، غیر ضروری مواد، غلط املا، غیر ویکی انداز وغیرہ ہو اسے درست کر سکتے ہیں۔ اگر کسی صارف، منتظم کو اس سے اختلاف ہوا تو وہ تبادلہ خیال کر لے گا۔ ہاں اگر کثرت کے ساتھ مضامین کو منتقل کرنے سے پہلے منتظمین سے مشورہ کرنا مناسب ہو گا۔میں نے پہلے ہی دو سانچے لگا دیئے تھے۔ اس پر ان پر عمل کرا دیں آپ۔۔۔۔۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:30, 7 مارچ 2015 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے داتا دربار خودکش حملہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=107532 میں https://web.archive.org/web/20160315101226/http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=107532 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:37، 17 جنوری 2021ء (م ع و)