سیرت نگار ترمیم

میرے خیال میں سیرت نگار کر الگ سے رہنے دینا چائيے، جیسے دیگر علوم کے ماہرین پر مضامین ہیں، شاعر، ناول نگار، ڈراما نگار، مترجم، کیونکہ کہ سیرت نگاروں کے کئی طبقات، عہد اور مکتبہ فکر ہیں، مستشرق، مسلمان، اور دیگر گروہ ہیں، یہ بذات خود ایک طویل موضوع ہے، بلکہ اس کے اندر سے مزید ذیلی موضوعات بھی نگل سکتے ہیں، جیسے غیر مسلم سیرت نگار--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:48, 23 دسمبر 2014 (م ع و)

 Y تکمیل ضم اس لیے کیا تھا کہ اس مضمون میں اتنا زیادہ مواد نہیں تھا۔ خیر آپ کی بات بھی بجا ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:23, 23 دسمبر 2014 (م ع و)
واپس "سیرت نگار" پر