تبادلۂ خیال:عائشہ بنت ابی بکر

اس مضمون میں، واقعہ افک، ہجرت مدینہ، حدیث، علمیت، بعد از وصال نبوی کی زندگی، وغیرہ پر کچھ بھی نہیں لکھا گيا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:25, 16 جولا‎ئی 2014 (م ع و)

نکاح لڑکپن میں

ترمیم

بہت سے مسلمان مصنفین نے حضرت عائشہ کی عمر کا حساب اُن کی بہن حضرت اسماء کی عمر کی معلومات سے بھی نکالا ہے۔ جس کے مطابق شادی کے وقت اُن کی عمر 13، 17 یا 19 سال کے درمیان تھی۔[1] محمد نکنام عرب شاہی، جو ایرانی اسلامی محقق اور تاریخ دان ہیں، نے 6 مختلف طریقوں سے بیان کیا ہے کہ منگنی کے وقت حضرت عائشہ کی عمر 17 یا 19 سال اور رخصتی کے وقت 20 یا 22 سال تھی۔[2] حضرت فاطمہ کی عمر کو بنیاد بنا کر لاہور احمدیہ تحریک کے محقق محمد علی نے اندازا لگایا ہے کہ نکاح کے وقت حضرت عائشہ کی عمر 10 سال سے زیادہ اور رخصتی کے وقت 15 سال سے زیادہ تھی۔[3] --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:39, 12 مئی 2017 (م ع و)

ڈاکٹر حمید اللہ کی تحقیق کا حوالہ زیادہ معتبر ہو سکتا ہے، وہ بھی عمر عائشہ رضی اللہ عنہا پر مشہور عام روایت سے اختلاف رکھتے تھے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:10, 12 مئی 2017 (م ع و)
یہ حوالے انگریزی ویکیپیڈیا سے لیے تھے۔ ڈاکٹر حمید اللہ صاحب کا حوالہ بھی ڈال دوں گا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:21, 12 مئی 2017 (م ع و)
  1. Asma Barlas (2012)۔ "Believing Women" in Islam: Unreading Patriarchal Interpretations of the Qur'an۔ University of Texas Press۔ صفحہ: 126۔ On the other hand, however, Muslims who calculate 'Ayesha's age based on details of her sister Asma's age, about whom more is known, as well as on details of the Hijra (the Prophet's migration from Mecca to Madina), maintain that she was over thirteen and perhaps between seventeen and nineteen when she got married. Such views cohere with those Ahadith that claim that at her marriage Ayesha had "good knowledge of Ancient Arabic poetry and genealogy" and "pronounced the fundamental rules of Arabic Islamic ethics. 
  2. Tarikh Sahih Islam et al.

    According to these sources, we can conclude that Aisha was much older than what she claimed and narrated in some hadith... and she was 17 or 19 years old when she got engaged and she would be 20 or 22 when she had sex. (Original: از اين روايات می توان چنين نتيجه گرفت که عايشه بسيار بزرگتر از آن چيزی است که خودش ادعا می کند و در روايت ها نقل شده است؛...و در هنگام ازدواج 17 يا 19 ساله و در هنگام دخول 20 يا 22 ساله خواهد بود)

  3. Ali 1997, p. 150
@امین اکبر: آپ کے اس مضمون میں انگریزی زبان کے حوالے ہیں، کیا یہ حوالے اردو زبان میں نہیں ہوسکتے؟ اگر ہو سکتے ہیں تو اردو والے حوالے شامل کردیں مضمون میں آپ کے انگزیزی حوالوں کے سوائے تمام حوالہ جات اردو میں ہیں۔ اگر آپ عائشہ بنت ابی بکر#حوالہ جات پر دیکھیں اس میں آپ کے حوالے عجیب سے لگتے ہیں۔۔اگر آپ ان کے متبادل اردو حوالے شامل کردیں تو مضمون میں بہتری آئے گی۔شکریہ!!۔ بخاری سعید  تبادلہ خیال   13:28, 10 جون 2017 (م ع و)
صرف ایک حوالہ اردو میں ہو سکتا تھا۔ باقی ویسےہی لکھنے پڑھیں گے، جیسے اصل کتاب میں درج ہیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:32, 10 جون 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عائشہ بنت ابی بکر پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:37، 26 دسمبر 2021ء (م ع و)

واپس "عائشہ بنت ابی بکر" پر