تبادلۂ خیال:عبرانی زبان
یہ تبادلۂ خیال عبرانی زبان میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
۔ اس میں جو جدول ہے اس میں آپ نے سارے خانے ہی عبرانی و انگریزی رسم الخط میں پر کیے ہیں ، جس سے مضمون کا حسن بھی متاثر ہوا اور افادیت بھی، جدول کے خانہ تین میں آپ نے جو رومن اردو میں تلفظ دیا ہے، جیسے ب کے لئے آپ نے (Bet) لکھا ہے اس کو (beth) ہونا چاہیے، ایسے بیتھ، آپ رومنی تلفظ کو ختم کریں، کیونکہ اس سے اصل تلفظ تک رسائی ممکن نہیں ہو رہی، اس کی جگہ اردو میں، آلف، بیتھ، گیمل، دالتھ، کی طرح لکھیں، عبرانی کیونکہ عربی سے قریب تریں تلفظ رکھتی ہے اس لئے آپ انگریزی آواز والے خانہ کو بھی ختم کر دیں اس میں عربی کا با تا لکھ دیں، تا کہ مضمون پر اردو مضمون ہونے کا تاثر ملے نا کہ انگریزی، ویسے بھی عربی، اردو، فارسی اور ان جیسے رسم الخط والی زبانوں سے اس کا تقابل، لسانیات کے لئے مفید ثابت ہو گا،--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:50, 9 جون 2014 (م ع و) شعیب بھائی، کیا خیال ہے۔ الگ الگ عبرانی حروف تہجی پر مضمون لکھیں، صفحات کی تعداد میں اضافہ تو ہو گا ہی ساتھ میں ہی جن حضرات کو لسانیات خاص کر عربی و اردو سے دلچسپی ہے انہیں بھی کافی فائدہ ہو گا۔ خود میں مسیحیت پر عہد نامہ قدیم وجدید کو اردو یا انگریزی میں ہی پڑھتا ہوں۔ عبرانی پر بائبل کی اردو قاموس میں کافی معلومات ہیں۔ میں آغاز کروں اس کا؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:14, 5 نومبر 2014 (م ع و)
- جی جی بالکل، اردو محفل پر اس کا آغاز کیا تھا میں نے، آپ اس کو بھی یہاں رکھ سکتے ہیں. گوگل پر عبرانی زبان کی تعلیم سے تلاش کرنے پر متعلقہ دھاگہ مل جائے گا.
:)
—خادم— 11:28, 5 نومبر 2014 (م ع و)- جی! ابھی وہاں پر ہوں، تب ہی اس مضمون کا یاد آیا کہ ایک بار اس پر تبادلہ خیال کیا تھا، مگر تبادلہ خیال کا کوئی جواب نہ آیا۔ کوشش کرتا ہوں کل سے--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:34, 5 نومبر 2014 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے عبرانی زبان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.merriam-webster.com/table/dict/alphabet.htm میں https://web.archive.org/web/20130520150218/http://www.merriam-webster.com/table/dict/alphabet.htm شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:19، 1 اکتوبر 2021ء (م ع و)