یہ مضمون اور 'لادینیت' ایک ہی موضوع پر مبی ہیں۔ مزید، 'atheism' کا مطلب ہے کسی بھی خدا یا دیوتا پر یقین نہ کرنا، یا تو ایسا عقیدے سے عدم تکشف کی وجہ سے، یا ایسے عقیدوں سے شعوری انکار سے۔ اس کی ضد 'theism' کا مطلب ہے کم سے کم ایک خدا یا دیوتا پر یقین۔ واضح رہے کہ انسان بیک وقت 'atheist' ہو سکتا ہے اور مذہب بھی رکھ سکتا ہے، مثلاً کچھ بودھ خدا پر یقین نہیں کرتے مگر بدھ مت مذہب ہی مانا جاتا ہے۔ اس میں اور لادینیت یا لامذہبیت میں فرق بے شک باریک اور بظاہر غیر اہم ہے، مگر انسائکلوپیڈیا میں ایسا امتیاز ظاہر ہونا چاہیے ہے۔

موضوع کی تجاوز اور قدرے غلط معومات کے بنیاد پر، اس مضمون کو ڈیلیٹ کر دینا چاہیے ہے۔

Fmc47 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:00, 25 جنوری 2015 (م ع و)

بہت شکریہ!
توجہ دلانے کا، اصل میں بعض دفعہ انگریزی ویکی پر بھی اس طرح کے دو مضمون بن جاتے ہیں جن کو بعد میں رجوع مکر کر دیا جاتا ہے، مگر دوسرے ویکی والوں کو معلوم نہین ہو پاتا تو، ان پر وہ باقی رئے جاتا ہے، اس میں بھی آپ دیکدیڈ تو انگریزی کے علاوہ کچھ دیگر زبانوں میں یہ موجود ہے، شاید ایسا ہی ہوا ہے اس کے ساتھ جو میں نے اوپر بیان کیا ہے۔

اسے دہریت سے رجوع مکرر کر دیا ہے۔

  • atheism = دہریت، الحاد، کسی خدا یا دیوی دیوتا پر یقین نا کرنا
  • Irreligion= لادینیت، لا دینی لا مذہب ہو گا۔

لیکن Irreligion بنیاد ہے، اور atheism اس کی شاخ ہے۔ اس کے علاوہ Antitheism، Agnosticism، Naturalism اور Secularism بھی الگ الگ اصطلاحات ہیں، --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:22, 25 جنوری 2015 (م ع و)

لادینی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "لادینی" پر