تبادلۂ خیال:مجیب ظفر انوار حمیدی

پاکستان کے نام ور سپوت ماہرِ تعلیم ،دبستانِ بدایوں کے قابلِ فخر فرزندڈاکٹر پروفیسر سید مجیب ظفر انوار حمیدی

ترمیم

پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کا مقالہ ’’وکی پیڈیا‘‘ انسائکلو پیڈیا کی ایک علم دوست کاوش ہے۔ہم تمام مدیران ،وکی پیڈیا کی مل جل کر مدد کرتے ہیں اور اس کو نکھارتے ہیں ۔اس سلسلے میں ناصر محمود بھائی،کاشف بھائی ،امان بھائی اور دیگر دوستوں کا بھی دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے پیشِ نظر مقالے کو مزید نکھارنے کی درخواست کروں گا۔ ساتھ ساتھ اس امر کی وضاحت بھی کہ ڈاکٹر پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب پہلے پاکستانی بچوں کے ادیب ہیں جن کے بارے میں اتنی جامع معلومات(جو ہمیں انٹرنیٹ پر مل سکیں) کا اظہار پہلی مرتبہ دُنیا کے سب سے عظیم وکی پیڈیا ،مفت انسائکلو پیڈیا نے سرانجام دیا ہے ۔اس لیے لائسنس کے تحت براہِ کرم اس مقالے کی تدوین یا کاپی نہیں فرمائیں۔ہم مدیران آپ کو فہرست میں مل سکتے ہیں ۔ازراہِ کرم رابطہ کریں اگر آپ کوئی پریشانی محسوس کرتے ہیں تو بھی کریں مل کر کام نکھارنے کا ۔بہتر سمجھے ہو آپ سب۔بہت شکریہ سب دوستو ں کا ۔ اس موقع پر ہم سب پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ادیب ، شاعر ،مقبول ترین بچوں کے ادیب ، کالم نگار ، صحافی ، ماہرِ تعلیم جناب محترم پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کو بھی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور برقی ڈاک کے ذریعہ اس عمر میں بھی رابطہ رکھنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔اللہ پروفیسر صاحب کا سایہ تا دیر علم و ادب پر قائم رکھے ،ساتھ ہم تمام مدیرانِ ، وکی پیڈیا کی جانب سے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ سخت کرتے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اب تو دیا جائے اعلیٰ ترین سول اعزاز پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کی نصف صدی پر محیط علمی و ادبی خدمات پر بہت جلد ۔یہ حکومتی رویہ کی سرد مہری کہی جاسکتی ہے کہ وہ ایک ماہرِ تعلیم کو نظر انداز کررہی ہے جو دنیا بھر میں پاکستان کی شان ، عزت ، وقار اور حُرمت کا سبب بنا ہے اور پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی نے پاکستان کا وقار دنیا بھر میں ہمیشہ بڑھایا ہے ۔اپنی تدریسی صلاحیتوں سے اور اپنے قلم سے۔شکریہ کا آپ سب۔

پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کی فیملی

ترمیم

ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی کے والدین میں ہمیں سید انوار حسین حمیدی اور فاطمہ اختر نصیری کے نام ملتے ہیں ۔بہن اور بھائیوں میں نوید ظفر انوار حمیدی اور بشریٰ ظفر انوار کے نام ملتے ہیں ۔ہوئی شادی اُس کی اسد داور سے عظمٰی سلیم بیگ تیموری نوید بہو بن گئی. پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کا خاندان ، بدایوں کا ایک وقیع علمی خاندان ہے جسے حمیدی خاندان بھی کہا جاتا ہے ۔ اس خاندان کی معروف ترین ادبی شخصیات میں ڈاکٹر ابو اللیث صدیقی ، شکیل بدایونی ، دلاور فگار ، عصمت چغتائی ، مرزا عظیم بیگ چغتائی ، پروفیسر مہدی الافادی ، رشید احمد صدیقی ، ادا جعفری ، زہرہ نگاہ ، الحاج شمیم الدین ، ڈاکٹر ایم جلیسی و دیگر نمایاں افراد شامل ہیں جو زندگی کے تمام شعبوں میں بہترین کام کررہے ہیں ۔ پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی بھی ان ہی ستاروں کے درمیان ہیں ۔

محمد حسن نوید ،محمد سعد نوید

ترمیم
 
بچوں کے ایک امریکی جریدے میں شائع شدہ پروفیسر مجیب ظفر حمیدی کے دونوں پوتے ،محمد حسن نوید اور محمد سعد نوید (فوٹو ریلیز وکی میڈیا)

ایک روایت کے مطابق حسن اور سعد پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کے پوتے ہیں ۔ http://worldcompanieslist.blogspot.com/2010/09/sports-industry.html جبکہ بی بی سی کی اُردو سروس کے مطابق حسن اور سعد ڈاکٹر مجیب حمیدی کے بھتیجے ہیںhttp://wpedia.goo.ne.jp/enwiki/The_New_York_Times ۔تاہم یہ امر دلچسپ ہے کہ پروفیسر مجیب ظفرانوار حمیدی کے بیٹے زین العابدین کی شادی2009ء تک نہیں ہوئی اس لیے پانچ سالہ حسن اور تین سالہ سعد پروفیسر صاحب کے پوتے ہیںhttp://pk.linkedin.com/pub/mujeebzafar-anwar-hamidi/56/17b/22a ۔مقبول عام Face Book کی تحقیق اور کوائف کے مطابق پروفیسر مجیب ظفر انوار کے چھوٹے بھائی نوید ظفر انوار حمیدی ، پروفیسر صاحب سے عمر میں 17 سال چھوٹے ہیںhttp://www.spokeo.com/search?q=mujeeb+zafar+anwar+hameedi&s9=t37 ، چنانچہ والدہ(فاطمہ اختر نصیری) کے انتقال کے بعد مجیب ظفر انوار حمیدی ہی نے نوید کی پرورش کی ،اس بنا پر بھی دونوں بھتیجے ،پوتوں کے درجات پر فائز ہوگئے۔ڈان ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو کے مطابق بھی ’’محمد حسن نوید ‘‘ اور ’’محمد سعد حمیدی‘‘ ، پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی کے پوتے (قرار پاتے ) ہیں۔[1]

حوالہ

ترمیم

جب کہ ماسٹر حسن نوید اور ماسٹر سعد نوید سُفیان پروفیسر مجیب ظفر حمیدی کےGrand Sons کے مطابق پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کے رشتے داروں میں الحاج شمیم الدین ، دلاور فگار حمیدی ، فاطمہ ثریا بجیا ، ہمایوں فرشوری(کمشنر کراچی) ۔۔۔۔۔کے نام بھی ملتے ہیں

بیرونی حوالہ

ترمیم

Temporarily choose the old Google Groups from the settings menu. Welcome to the new Google Groups! Revert to the old Google Groups. Learn about the new features you146ll find. Groups OverviewDiscussion بزمِ قلم 155 Fw: 3 September and urduinc< www.urduinc.com > Editor In Chief : Dr Prof Syed Mujeeb Zafar Anwar Hameedi From: syed mujeebzafaranwar hameedi To: "edito...@janggroup.com.pk" From : Nooruddin Surani Cc: syed mujeebzafaranwar hameedi To: Nooruddin Surani Cc: Nazim Rajani 3 ستمبر اور urduinc السلام علیکم ؒ ! ، دوستو ، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور 146146اردو انک145145 کی محفل سدا ،آپ سب کے دم قدم سے آباد و پائندہ رہے،آمین! ہماری آج کی ادبی شخصیت جناب انوار حسین حمیدی ہیں۔سید انوار حسین حمیدی 3 ستمبر 1932ء مولوی ٹولہ ، بدایوں (یُو۔پی) انڈیا میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم اسلامیہ ہائی اسکول (بدایوں) میں حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم کے لیے علی گڑھ مُسلم یونیورسٹی چلے گئے۔بُلند پایہ ادیب ، شاعر اور صحافی۔والد: سید ظفر حسین حمیدی ، والدہ : سیدہ نثار بتول ، زوجہ : سیدہ فاطمہ اختر نصیری ، اولادیں : سید یوسف جمال(پروفیسر مجیب ظفر انوارحمیدی) ،سیدہ بُشریٰ ظفر ، سید نوید ظفر ۔ انوار حسین نے کچھ عرصہ علی گڑھ مُسلم یونیورسٹی میں سر راس مسعود ، نواب محسن الملک،مولوی عبد الحق ، حسرت موہانی ، پروفیسر رشید احمد صدیقی و دیگر کے ساتھ تدریسی فرائض سر انجام دیے۔1953 ء میں کراچی آگئے اور لیاقت آباد بی ون ایریا کے علاقے شیش محل میں رہائش اختیار کی۔ساتھ سول ڈیفنس میں ملازمت اختیار کی لیکن 1960ء میں جب اسلام آباد ،پاکستان کا نیا دارالحکومت بنا تو ڈیفنس کی ملازمت ترک کرکے جام صادق علی کے کہنے پر کے۔ڈی۔اے میں بحیثیت سرکلر آفیسر ملازمت کی اور اسی ادارے سے ڈائریکٹر جنرل(لینڈ اینڈ مینجمنٹ ) رِٹائر ہوئے۔ساری زندگی حرام کمائی سے مُنھ موڑے رکھا اور 20 گریڈ کی سرکاری ملازمت کے باجود ایک فلیٹ آپ کی جائیداد رہی۔انوار حسین حمیدی صاحب نے 146146انوار علیگ145145 کے قلمی نام سے بھی لکھا اور فلمی پرچہ146146نگار145145 میں بھی لکھتے رہے۔۱۵ ؍ناولوں اور ۳؍ شعری مجموعوں کے خالق ۔146146جب شام اُترتی ہے 145145 مشہور مجموعہ کلام جسے 146146اکادمی ادبیات145145 نے انعام سے نوازا۔قومی زبان اور 146146افکار145145 میں لکھا۔دوستوں میں مولوی عبد الحق، شبنم رومانی ، مشتاق احمد یوسفی ،شفیع عقیل ، ابراہیم جلیس ،حکیم محمد سعید ،میر خلیل الرحمٰن ،جام صادق علی ، محمد ایوب کھوڑو ، پیر الٰہی بخش و دیگر شامل رہے۔5 دسمبر 2005ء کو ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہوکر راہی ملک عدم ہوئے۔عالمی پرنٹ میڈیا نے اس پاکستانی عالم کی موت کا سوگ منایا۔ شعر : جمع کیے ہیں چند احباب ذرا دل ٹھیرے + آپ آجائیں تو محفل میری، محفل ٹھیرے (انتظامیہ urduinc)

مجبور ہیں ہم ایڈیٹرز برقی ذرائع کے بھی۔تاہم ممکنہ پیش ہیں تحقیقات خدمت میں آپ کی قارئین محترم پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی جیسا کہ بدایوں کے علمی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں تو اس خاندان کی ہزاروں اعلیٰ شخصیات ہوں گی جو رشتے دار ہیں کی پروفیسر مجیب ظفر حمیدی ۔نکھاریں گے ہم سب مل کر انشأاللہ!!

سید محمد رفیع الحق

اعزازات

ترمیم

[2]

--111.119.164.57 04:06, 20 اکتوبر 2012 (UTC)

Good Article

ترمیم

Mujeeb Zafar Anwar Hameedi is a very good article.please improve it by editors of urdu and english languages.Thanks a lot dears.

--111.119.189.194 08:05, 14 اکتوبر 2012 (UTC)

V NICE AWESOME ARTICLE FROM URDU WIKIPEDIA

ترمیم

--111.119.164.57 04:04, 20 اکتوبر 2012 (UTC) [3]

--111.119.164.57 04:10, 20 اکتوبر 2012 (UTC)

پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کی اردو شاعری

ترمیم

معروف ادیب ، شاعر مجیب ظفر انوار حمیدی کی اردو شاعری میں خاصا مواد ملتا ہے ، تاہم کچھ منتخب کلام پیش خدمت ہے ۔

بات ہوتی ہے جو اس دل کو دُکھانے والی اک اسی بات کو ہم یاد سدا رکھتے ہیں

ہم گُہر کو کبھی مٹی نہیں ہونے دیتے* غم جاناں کو غم دنیا سے جُدا رکھتے ہیں

غم کے موتی جہاں ملتے ہیں ، اُٹھا لیتے ہیں* دل کے کشکول کو ہر وقت بھرا رکھتے ہیں

ہم جو خاموش ہیں ، ہرگز ہمیں بے حس نہ کہو* عرش تک کو ہلادیں ، وہ صدا رکھتے ہیں

لوگ تو کعبے میں جا کے بھی رہے ہیں محروم* ہم تو اس دل میں بھی موجود خدا رکھتے ہیں

حوالئہ غزل

ترمیم

بابائے ادب اطفال

ترمیم

پروفیسر ڈاکٹر سید مجیب ظفر انوار حمیدی کسی تعارف کے محتاج نہیں ، آپ بابائے ادب اطفال ہیں ۔ پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی نے ہزاروں کی تعداد میںاردو کہانیاں ، نظمیں اور تحریریں لکھی ہیں ۔ مجیب ظفر انوار حمیدی کی شخصیت اور فن پر بھی کئی محققین نے مقالے لکھے ہیں ، جن میںڈاکٹر اسد اریب ، ملتان شامل ہیں۔ مزید معلومات کے لیے معزز قارئین یہ ربط بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔

--110.38.206.29 12:19, 24 اکتوبر 2012 (UTC)

شمع رضوی

کیلی فورنیا امریکہ

Mujeeb Zafar Anwar Hameedi Great Urdu Writer

ترمیم

یہ ایک بہترین مضمون ہے جو اردو وکیپیڈیا کا ایک تحفہ کہا جاسکتا ہے۔اردو وکیپیڈیا کے مدیران جس لاگ اور لگاوٹ کے ساتھ علمی وادبی موضوعات اور شخصیات پر مقالے قلم بند کررہے ہیں ، وہ ایک مستحسن ادب دوستی کاوش کہی جاسکتی ہے۔ ڈاکٹر احمد سن رائے (کینیڈا) 111.119.184.8 04:15, 8 نومبر 2012 (UTC)

Noted Urdu Writer and Educationalist Dr Mujeeb

ترمیم

boht umda maqala hey janaab Mujeeb Zafar Anwar Hameedi eng and urdu. Dr tayyaba Siddiqa Lahore Pakistan 111.119.184.8 05:52, 8 نومبر 2012 (UTC)


’مجیب ظفر انوار حمید ی‘‘ کو ’’نوبل ادب انعام ‘‘...

ترمیم

ڈاکٹر پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب عالمی طور پر بچوں کے ادیب اور ماہرِ تعلیم کے طور پر شناخت کیے جاتے ہیں ۔مجیب ظفر انوار حمیدی ’’ بابائے ادب اطفال پاکستان ‘‘ ہیں ، آپ نے ہزاروں طالب علموں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ و پیراستہ کیا اور لاکھوں حروف لکھے ۔کئی انعام یافتہ کتابوں کے مصنف اور مقبول ترین ادیب ہیں ۔جناب مجیب ظفر انوار حمیدی نے اپنی تحریروں میں دنیا بھر کے بچوں کو امن ، آشتی ، محبت ، مذہب اور انسان دوستی کا سبق دیا۔ آپ کی تحریرں ’’عالمی امن ‘‘ کی نمائندہ سمجھی جاتی ہیں ۔ ہم گزارش کرتے ہیں کہ جناب پروفیسر صاحب ’’مجیب ظفر انوار حمید ی‘‘ کو ’’نوبل ادب انعام ‘‘ دیا جائے اور آپ کی تحریروں کو دنیا کی تمام زبان میں ترجمہ کروا کر ادب اطفال سے وابستہ افراد کو تحفتاً پیش کیا جائے ۔ ڈاکٹر پروفیسر حسبی اللہ کاظمی <fkaify@yahoo.com> 118.103.228.48 03:39, 9 نومبر 2012 (UTC)

Dr Mujeeb Zafar Anwar hameedi's Urdu Poetry

ترمیم

V awesome article.Nice skills.Please further improve it to including Dr Prof Mujeeb Zafar Anwar hameedi's urdu poetry also.Nice 118.103.234.132 22:11, 9 نومبر 2012 (UTC) --118.103.234.132 22:13, 9 نومبر 2012 (UTC)

Prof Mujeeb Hameedi is a noted Writer for Children

ترمیم

v nice awesome theises from wikipedia urdu. 115.42.70.23 14:50, 11 نومبر 2012 (UTC) --115.42.70.23 14:50, 11 نومبر 2012 (UTC)

ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی ، ایک عہد ساز ادیب

ترمیم

زندہ شخصیات کے لحاظ سے زیرِ نظر مقالہ معروف عالمی ادبی و علمی شخصیت ڈاکٹر پروفیسر سید مجیب ظفر انوار حمیدی بدایونی کی کچھ خصوصیات کا احاطہ کرتا ہے تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے خانوادے کی مختلف شخصیات سے رابطہ کرکے اور ان کے معاصرین کی آراء کو بھی اس بہترین مقالہ میں شامل کرنا چاہئیے۔واضح رہے کہ محترم پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی ایک معروف شاعر بھی ہیں ، چنانچہ اردو وکی پیڈیا کے محترم مُدیران سے گذارش ہے کہ محترم پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کی شاعری کو بھی مقالے میں شامل فرمائیں تاکہ اردو ادب کے طالب علموں کو بھی ڈاکٹر صاحب کے کلام سے آگاہی ہوسکے ،بحیثیت ایک استادا ور محقق کے ، میں بھی کوشش کروں گا کہ محترم ڈاکٹر مجیب انوار حمیدی کی شاعری بچوں اور بڑوں کی ترجیحات کی روشنی میں ،ان صفحات کی زینت بناؤں ۔ شکریہ ، ڈاکٹر ظلِ سبحان ، جامعہ ملیہ (دہلی) ، انڈیا 111.119.186.4 02:32, 12 نومبر 2012 (UTC)

Wel Done Great Proff Mujeeb Zafar Anwar Hameedi

ترمیم

http://webcache.googleusercontent.com/search?q=cache:D-Jo2bFSjaoJ:www.hamariweb.com/articles/article.aspx%3Fid%3D25698%26type%3Dtext+%D9%85%D8%AC%DB%8C%D8%A8_%D8%B8%D9%81%D8%B1_%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1_%D8%AD%D9%85%DB%8C%D8%AF%DB%8C&cd=6&hl=en&ct=clnk&gl=pkProf Dr Mujeeb Zafar Anwar Hameedi urdu wikipedia ka aik behtareen maqaala hey lekin aap ki team sey guzarish hey k iss mein Fotos Events aur shamil kijey jesey Pakisatn Children cWriters Guild k photos,Madam Naheed Mujeeb Zafar ka fofto et. Best regards: Prof Dr Ghulam Murtaza Khan

Jamshoro University Hyder Abad Sindh

Pakistan 111.119.162.182 03:01, 14 نومبر 2012 (UTC) --111.119.162.182 03:01, 14 نومبر 2012 (UTC)

Proff Dr Syed Mujeeb Zafar Anwar Hameedi sb

ترمیم

.Best Article 111.119.186.205 12:12, 15 نومبر 2012 (UTC)

Mujeeb Zafar Anwar Hameedi is a great Educationalist

ترمیم

Best One 111.119.184.48 05:03, 16 نومبر 2012 (UTC)

پروفیسر مجیب ظفر انوار

ترمیم

Excellent topic and excellent article.Please add more pics of Dr Mujeeb Hameedi.Thank you wiki team. 111.119.184.185 07:40, 18 نومبر 2012 (UTC)

بابائے ادب اطفال (پاکستان) سید مجیب ظفر انوار حمیدی اور ’’بچوں کا پاکستانی ادب ‘‘

ترمیم

السلام علیکم ، اردو انسائکلو پیڈیا روز اول سے بہتر سے بہتر کی تلاش میں ہے اور مجھے خوشی ہے کہ اکابرین کے کارناموں سے مزیّن صفحات کو بھی پیش کیا جا رہا ہے جس میں بچوں کا ادب بھی شامل کیا گیا ہے اور پاکستانی بچوں کے ادب کے نمائندہ ادیب جن کے رشحاتِ قلم سے پورا ادبِ اطفال(پاکستان) جگمگ ہے ، پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کا مقالہ شامل کیا گیا ہے ۔یہ مقالہ اردو اور انگریزی ، دونوں جہتوں میں مزید نِکھارا جا سکتا ہے اور اس میں ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی بدایونی کے کلام کو بھی پیش کیا جاسکتا ہے ۔آپ مُدیرانِ اعلیٰ کی خدمت میں کچھ بیرونی رابطے بھی پیشِ خدمت ہیں ، امید ہے توجہ فرمائیں گے۔آپ تمام کا انتہائی شکریہ ، جزاک اللہ تعالیٰ ، اللہ کرے زورِ تحقیق اور زیادہ بالخصوص جناب ساجد احمد ساجد ،جناب شعیب محمد ، جناب محمد رفیع الحق و جناب طاہر و دیگر کی کاوشوں کو اردو وکیپیڈیا کی خوش نصیبی کہا جاسکتا ہے۔ پروفیسر زیبا اذکار جعفری


بابائے ادب اطفال (پاکستان) سید مجیب ظفر انوار حمیدی اور ’’بچوں کا پاکستانی ادب ‘‘ 115.42.71.223 14:46, 20 نومبر 2012 (UTC) --115.42.71.223

Great Pakistani Scholar...Dr Mujeeb Zafar Anwar

ترمیم

Best article.My most Favourite writer and compare Mr Mujeeb Zafar Anwar Hameedi,Proff. Dr. ....Please Further improve it Sir! Thanks (John Smitth) Note: I know urdu very well.I studied an Colombia Versity Ca , got Urdu Native Certificate from China(Bejjing Unuversity) also ...thankst Wiki urdu team....a lot of thanks..... Smitth (Rehaan) means Jannat ki Khushboo

M I right???? 115.42.78.145 04:21, 23 نومبر 2012 (UTC)

Dr Proff Mujeeb Hameedi

ترمیم

awesome .....Excellent 111.119.174.12 02:03, 24 نومبر 2012 (UTC)

Keen Writer for Children Great Mujeeb Hameedi

ترمیم

Boht umda...Masha Allah bohat khoob.Proff sb ki khidmaat k siley mein ye maqala kuch bhi nahi hey..Aap iss ko international level per pesh kijey Sirs.....thanks a lot... Dr Sarwat Jamal 111.119.186.16 06:21, 25 نومبر 2012 (UTC)

Dr Mujeeb Hameedi a Wise Intellectual

ترمیم

Wel done...boht umda...boht khoob...La jawaab....please mazeed behtar farmaiey ga....Zinda Aalimon ki qadar aik mustahsan aqdaam hey... Dr Shuja Ahmed Zeba London 111.119.186.107 03:05, 27 نومبر 2012 (UTC)

New great children story by Proff Mujeeb Zafar

ترمیم

http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=26987 111.119.186.107 03:45, 27 نومبر 2012 (UTC)

پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب کو آن لائن خطرہ

ترمیم

پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب کو آن لائن کاروبار فراڈ کمپنیوں کا خطرہ ہے محترم ایڈیٹر صاحبان اردو وکی پیڈیا،السلام علیکم ؒ نہایت ادب سے یہ کہنے کی جسارت کرتی ہوں کہ جناب محترم پروفیسرڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی جتنے بڑے اور عالمی فیم کی شخصیت ہیں ان کا مقالہ اتنی مہارت کے ساتھ نہیں لکھا گیا ہے۔ گزارش ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی بیگم سیدہ ناہید نرگس جو خود بھی نہایت قابل معلمہ ہیں اور مجیب ظفر کے گھرانے اور دفتری مصروفیات کی بھی تصاویر جاری کی جائیں۔میں کچھ لنکس ایک مرتبہ پھر بھیج رہی ہوں ۔ازراہِ کرم ان روابط سے استفادہ کیا جائے۔یہ ایک بہت عمدہ موضوع ہے جس پر’’ ٹریفک ‘‘بھی بہت ہی زیادہ ہے اس لیے پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب کے اس مقالے کو خصوصی طور پر محفوظ بھی کیا جائے کیونکہ اس کی جعلی نقلیں اور کاپیاں تیار ہورہی ہیں ۔’’آن لائن کاروبار‘‘ کرنے والی کمپنیاں اس اعلیٰ انٹرنیشنل (عالمی )شخصیت کے نام اور حالات سے فائدہ اُٹھا رہی ہیں۔ڈاکٹر سید مجیب ظفر حمیدی ایک اعلیٰ سرکاری ملازم بھی ہیں اور اس طرح دشمن بھی اپنی مخالفت سے باز نہیں آرہے۔ لللہ اس عظیم الشان اردو اور انگریزی مقالے کو مزید نکھارا جائے اور اس کی از سرِ نو تزئین و آرائش کرکے اس اعلیٰ علمی مقالے کو محفوظ بھی کیا جائے، انتہائی مشکور ہوں گے۔


ڈاکٹر زیبا احمد

شیخ زید اسلامک سنٹر ،جامعہ کراچی 118.103.228.73 01:05, 1 دسمبر 2012 (UTC)

Dr Hameedi We Love u all

ترمیم

Lajawab Maqaala hey.... Shukria Urdu wikipedia team. Dr Ismail Khan D.G Khan 118.103.228.252 02:45, 4 دسمبر 2012 (م ع و)

Excellent Contant

ترمیم

Great Scholor and great article..please translate into other noted Languages also.Thanks Dr Durre Sahwar Hasan Islam abad --115.42.77.198 20:27, 6 دسمبر 2012 (م ع و)

Best Dr, Best Article

ترمیم

Best One 118.103.224.74 02:18, 8 دسمبر 2012 (م ع و) --118.103.224.74 02:18, 8 دسمبر 2012 (م ع و)

Great scholar Prof Dr Mujeeb Zafar Anwar Hameedi

ترمیم

This is a best article with respect to Dr Mujeeb Zafar Anwar Hameedi sb.Many many return to rejoiced by this athentic article.Please add Mr Hameedi's poetry and children stories also.Thanks a lot wikipedia team.You are the honour of ou wikipedia,all of you.Many many Salaam due to muslims and Allah bless you all .Aameen

Ahsan e Taqveem London 111.119.189.141 02:19, 21 دسمبر 2012 (م ع و)

Dr Proff Mujeeb Zafar Anwar Hameedi best article.

ترمیم

Best Article.Editors of Urdu wikipedia made very beautiful article of Dr Prff Mujeeb Zafar Anwar Hameedi sb. Very nice article in urdu Language.Please save it.Thanks Editors. 111.119.186.75 03:02, 24 دسمبر 2012 (م ع و)

اردو وکی پیڈیا کی ایک مستحسن کوشش

ترمیم

زیرِ نظر مقالہ اردو وکی پیڈیا کی ایک مستحسن کوشش ہے۔پروفیسر ڈاکٹر سید مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب کی اعلا شخصیت و نصف صدی پر محیط ادبی و علمی خدمات کا احاطہ کرنا اور ایک مختصر ترین پیرائے میں اتنی خوبصورتی اور نزاکت کے ساتھ بیان کرنا ایسا سہل عمل نھیں ہے۔ہم اردو اکادمی دہلی کی جانب سے اردو وکی پیڈیا کے اردو اور انگریزی مُدیران کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور یہ گذارش بھی کرتے ہیں کہ وہ اپنی محنت ، لیاقت ، قابلیت ، ذہانت و فطانت سے علمی شخصیات کا ایک انسائکلو پیڈیا الگ سے قائم کریں یا ’’ہارڈ کاپی‘‘ کی شکل میں شایع کریں اور لاہور یا دہلی سے یہ وقیع علمی کام ہو۔اللہ پاک آپ سب مدیران کو خوش ، کامیاب اور صحت مند رکھے ۔ آمین ! ڈاکٹر شمس نظامی ، دہلی (انڈیا) پسِ خیال : پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی بچوں کے ادب کا فی زمانہ بہت بڑانام ہے اور ایک وقیع حوالہ بھی ہے ۔آپ اپنے بہترین مقالہ میں اگر ضروری سمجھیں تو مجیب ظفر انوار حمیدی کی ہزاروں بچوں کی کہانیاں یا نظمیں میں سے انتخاب کرکے کچھ اس مقالہ میں بھی شامل فرمائیں ۔امید ہے رائے کا بُرا نھیں مانیں گے اور انٹر نیٹ پر موجود پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کی کہانیوں یا نظموں و غزلوں کو شاملِ مققالہ فرمائیں گے ، بہت نوازش ! شمس ؔ 115.42.76.222 03:40, 25 دسمبر 2012 (م ع و) --115.42.76.222 03:40, 25 دسمبر 2012 (م ع و)

اُردو زبان کی اہمیت و افادیت (پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی)

ترمیم

اُردو زبان کی اہمیت و افادیت پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی ؂ نھیں کھیل اے داغ ؔ یارو سے کہہ دو کہ آتی ہے اُردو زباں آتے آتے قائد اعظم محمد علی جناح نے نہایت دُور بینی کے ساتھ ’’اردو ‘‘ کو نوآموز پاکستان کی سرکاری زبان قرار دیا ،حالانکہ وہ اپنے انداز میں ’’بنگلہ ‘‘ یا ’’بھاشا‘‘ بھی بولتے تھے اور سمجھتے بھی تھے۔ڈھاکہ ریلوے اسٹیشن پر ۱۹۴۶ء میں جب ایک بنگالی کسان نے قائد اعظم کو گَنّے لا کر تحفۃً پیش کیے تو قائد نے لینے سے انکار کردیا اور ’’ بنگلہ اردو ‘‘ میں اُس کسان سے گفتگو کی کہ یہ جس کے کھیت کے گنّے ہیں اُس کی اجازت لے کر آؤ،نیز پاکستان کی زبان اردو ہی ہوگی جو قائد اُس وقت بول رہے تھے (دیکھے :قائد اعظم کی اردو مطبوعہ انجمن ترقئ اردو ، پاکستان )۔قائد اعظم کو اردو زبان اور اہالیانِ اردو سے جو محبت اور عقیدت تھی اسی اُلفت کے پیشِ نظر انہوں نے بارہا اپنی سرکاری تقاریر میں اس بات کا اظہار فرمایا کہ پاکستان کی زبان واحد اردو کے سوا کوئی ہو ہی نھیں سکتی ،یہ جُدا بات کہ اردو کو اپنانے کے سلسلے میں مزاحتوں کا نہ تھمنے والا سیلاب اردو والے ہی لے کر آئے اور قائد اعظم کے مشن کو ہر طور روکنے کی اپنی سی سعی کرتے رہے۔قائد اعظم اس سلسلے میں مولوی عبد الحق سے ڈاکٹر انصاری صاحب کی کوٹھی میں (جہاں انجمن اردو کا دفتر قائم ہوا تھا اور سزا کے طور پر اُس بلڈنگ کی بجلی منقطع کردی گئی تھی تاکہ مولوی صاحب اردو کا نام تک بھول جائیں ) ملاقاتیں کیں اور اُن ملاقاتوں ، خطوط ، تقاریر میں قائد اعظم نے اردو زبان کو ہر لحاظ سے پاکستان کی سرکاری زبان قرار دیا۔قائد اعظم کو احساس تھا کہ کوئی ایک زبان ایسی ضرور ہونا چاہئیے جو مذہب ، اقدار ، روایات کے لحاظ سے اکسیر ہو اور’’ اردو‘‘ سے بہتر کوئی ذریعۂ اظہار ممکن نھیں کہ جس میں ہر معانی و موضوع کے مضامین بدرجۂ اتم بیان کیے جاسکتے ہیں ،چنانچہ قائد اعظم نے ’’اردو ‘‘ کو اہم ترین زبان کا درجہ دیا۔میں ،اردو زبان کا انتہائی سینیر معلم ہوں ، آپ کے وقیع اخبار کے ذریعہ سے اہالیان فکر و نظر سے ایک سوال کرتا ہوں کہ کیا واقعی ہم نے قائد اعظم سے اُردو کے سلسلے میں کیا گیا وعدہ ’’وفا‘‘ کیا ہے؟کیا واقعی اردو کو پاکستان میں ترقی دی ہے یا ’’اُردش (اردو +انگلش)‘‘ کو رواج دیا ہے۔کیا واقعی ہم نے نسلِ نو کو ’’اُردو زبان‘‘ کی جانب راغب کیا ہے یا اُردو کو غیروں کی زبان بنادیا ہے ؟ ایک ناواقف انگریزی زبان کو اپنا احساسِ کمتری جان کر غلط انگریزی بولنے میں فخر کیوں محسو س کرتا ہے ؟’’عالمی ارود کانفرنسوں ‘‘ میں ہم انگریزی زبان میں اردو لیکچرز کیوں دے رہے ہیں اور اپنے اس انداز سے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟ ہم نے اپنے حکمرانوں تک کو ’’انگریزی‘‘ کی کسوٹی پر پرکھنا شروع کردیا ہے کیوں کیوں کیوں؟؟؟اردو باعثِ شرم کیوں گردانی جاتی ہے؟سرکاری اداروں کی دفتری زبان اردو کیوں نھیں ہو سکتی ؟ میرے اس پیرے میں آپ محترم قارئین کو بہت سارے ’’کیوں ‘‘ پام کے دروختوں کی طرح لہراتے ملیں گے ۔کیا واقعی ہم محبانِ اُردو ہیں ؟کیا ہم سرسید سے لے کر قائد اعظم ؒ تک کے دور کی خدماتِ پاکستان کو فراموش کرنا چاہتے ہیں؟؟؟ ناطقہ سر بہ گریباں ہے ، اسے کیا کہئیے ؟ (پروفیسر ڈاکٹر سید مجیب ظفر انوار حمیدی ، صدرشعبۂ اردو ، سراج الدولہ گورنمنٹ ڈگری کالج ،کراچی، بانی : پاکستان چلڈرن رائٹرز گلڈ (رجسٹرڈ) --118.103.224.16 06:13, 25 دسمبر 2012 (م ع و)

V Nice EXcellent

ترمیم

V Nice EXcellent --115.42.70.200 16:50, 30 دسمبر 2012 (م ع و)

Great writer and senior educatinalist

ترمیم

Best Article of urdu wikipedia.Thanx Editors ... Slaam shah 111.119.164.176 03:44, 13 جنوری 2013 (م ع و)

Great article

ترمیم

V Nice.Excellent Article sir 111.119.163.216 03:48, 16 جنوری 2013 (م ع و)

Dr Mujeeb Zafar Anwar Hameedi great

ترمیم

Best article Masha Allah 42.201.213.175 10:05, 20 جنوری 2013 (م ع و)

بچوں کے معروف پاکستانی ادیب

ترمیم

پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی بچوں کے معروف پاکستانی ادیب ہیں ۔ آپ 24 اگست 1959ء کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا نام انوار حسین حمیدی اور والدہ کا نام فاطمہ اختر نصیری ہے۔ پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی نے 1974ء میں میٹرک کا امتحان پاس کیا اور پھر ڈی جے سائنس کالج سے 1978ء میں انٹرنس کیا بعد ازاں آپ نے جامعہ کراچی سے بی ۔ اے اور اسی جامعہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کیں۔آپ بچوں کے ایک ماہر ادیب ہیں اور " پاکستان چلڈرن رائٹرز گلڈ " کے بانی بھی ہیں ۔ 118.103.232.111 03:33, 23 جنوری 2013 (م ع و)

سینئر ترین بچوں کے پاکستانی معروف ادیب اور شاعر ہیں ۔ آپ کی لاکھوں کی تعداد میں تحریرں دنیا بھر میں شایع ہوئی ہیں اور ہورہی ہیں

ترمیم

Excellent Resarh Article. پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی ایک سینئر ترین بچوں کے پاکستانی معروف ادیب اور شاعر ہیں ۔ آپ کی لاکھوں کی تعداد میں تحریرں دنیا بھر میں شایع ہوئی ہیں اور ہورہی ہیں ۔ عمر رسیدہ بزرگ ادیب ہیں اور اردو کے صف اول کے پروفیسر بھی ہیں ۔ آج سے بیس سال پہلے پاکستان اسٹیل کیڈٹ کالج کے ایک ورک شاپ میں میں نے پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب کو اشعار کی تشریح کرتے ہوئے جس انداز سے دیکھا تھا ویسا دنیا بھر میں آج تک کسی اور پروفیسر نے نھیں کی کہ ایک ایک لفظ دھلا دھلایا ، خالص ، بہترین انداز کا حامل ، یقین کیجئے اردو وکی پیڈیا کی ایک اچھی کوشش ہے لیکن اس مقالہ میں پروفیسر مجیب ظفر انوار کی تصانیف کے اقتباسات کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے اور ان کی بہترین شاعری کو بھی نمونہ کے طور پر لکھا جاسکتا ہے ۔ ڈاکٹر محسن شیرازی (ایڈنبرا یونیورسٹی ) 111.119.164.11 02:35, 8 فروری 2013 (م ع و)

اردو شعر و ادب کا نہایت معتبر اور وقیع حوالہ

ترمیم

پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی ’’بچوں کے ادب‘‘ کے علاوہ اردو شعر و ادب کا نہایت معتبر اور وقیع حوالہ ہیں ، ہم تو اپنے بچپن سے ادھیڑ عمری تک محترم ڈاکٹر مجیب حمیدی صاحب کی رنگا رنگ تحریروں کو پڑھتے اور اُن سے محظوظ ہوتے آرہے ہیں ۔پاکستان پر اللہ پاک کا خصوصی کرم ہے کہ یہاں ایسے ایسے لعل و جواہر موجود ہیں جن سے اس پاک سر زمین کی شان و وقعت میں اضافہ ہوتا ہے، میرے خیال میں بلکہ آپ سب کے خیال میں محترم پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب کی شخصیت میں علم و ادب کے تمام روشن پہلو بدرجۂ اتم موجود ہیں ۔ اللہ تعالیٰ پروفیسر صاحب کو طویل عمر مع صحت دے ،آپ کے اہل خانہ کو شاد و آباد رکھے ، آمین ! ہم قارئین بھلا سوائے دعا کے تحفوں کے پروفیسر صاحب کی خدمت میں کونسا نذرانہ پیش کر سکتے ہیں ، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ، آپ کا وقیع خطاب ’’بابائے ادب اطفال ‘‘ ہے جو پوری دنیا کے قارئین بچوں اور بڑوں کے دلوں کی آواز ہے۔ پروفیسر شجاع الدین عباسی ، ہانگ کانگ 118.103.224.22 12:23, 21 فروری 2013 (م ع و) --118.103.224.22 12:23, 21 فروری 2013 (م ع و)

بابائے ادب اطفال کی بجائے آقائے ادب اطفال پاکستان پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب

ترمیم

اردو وکیپیڈیا کی روز اول سے کوشش رہی ہے کہ مقالوں کی عمدگی کا ہر لحاط سے خیال رکھا جائے،اس ضمن میں زندہ عالموں پر مضامین کا سلسلہ شروع کای گیا۔اس زمرہ میں دنیائے اردو ادب کے بچوں کے ادب کے بے تاج بادشاہ پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب پر اردو وکیپیڈیا کا مضمون خوب ہے۔اس مضمون کی تعریف میں مدیران کی بھی تعریف بھی شامل ہے۔پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی ’’آقائے ادب اطفال ، پاکستان‘‘ ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر سید مجیب ظفر انوار حمیدی ولی اللہ ہیں

ترمیم

پروفیسر ڈاکٹر سید مجیب ظفر انوار حمیدی ولی اللہ ہیں ، جی ہاں مجذوب ادیب اور شاعر ہیں ، پیشے کے لحاظ سے پروفیسر ہیں ،نعتوں ، قوالیوں پر زار و قطار روتے رہتے ہیں ۔اللہ نے بدمزاج بیوی ناہید نام کی دی ہے ، اولاد کوئی نھیں ، ہو ہو کے مرگئی لیکن اللہ سے کبھی شکوہ نھیں کرتے ۔ امریکہ کے دلدادہ ہیں ، پاکستانی معروف ترین ادیب اور سینئر ترین معلم ہیں۔اسکاٹ لینڈ میں بارہا پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کو نوبل انعام ادب اور امن کے لیے نام زد کیا گیا ہے لیکن گالیاں بہت دیتے ہیں کہ یہودیوں تم کلمہ پڑھ لو تو نوبل انعام لوں گا ، اللہ اللہ کیسے کیسے صوفی منش لوگ ہیں پاکستان میں ؟ پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب کا وکیپیڈیا پر مقالہ کسی نعمت سے کم نھیں ہے جناب ! ڈاکٹر علی متقی شاہ ، کینیڈا رہائشی : لاہور ، پاکستان --115.42.72.241 03:59, 31 اگست 2013 (م ع و)

ھی ھی ھی ۔۔۔۔ جی علی بھائی ، آپ ٹھیک کہتے ہیں ، واہ گریٹ مجیب ظفر حمیدی صاحب

ترمیم

السلام علیکم جی علی بھائی ، آپ ٹھیک کہتے ہیں ۔ مجھے یہ افتخار حاصل ہے کہ میں کراچی میں جناب پروفیسر سید مجیب ظفر انوار صاحب کا شاگرد رہ چکا ہوں ، وہ اپنے بھاری سے جسم کے ساتھ ، اصلی چمڑے کے نازک جوتے پہن کر اور میچنگ کے موزے شلوار قمیض کے ساتھ پہن کر اور خُوب سارا پرفیوم لگا کر آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول (کالج) میں تشریف لاتے ، پورا کلاس روم مہک جاتا اور ہم سر مجیب کی اُردو مٰں کھو جاتے ، یوں لگتا جیسے علم و ادب کا ایک اُردو سیلاب رواں ہے ، پروفیسر مجیب صاحب اسسٹنٹ پروفیسر تھے لیکن اُردو میں مہارت کا یہ عالم تھا کہ دنیا بھر میں آغا خان ایجوکیشن کا اُردو حوالہ بن چکے تھے ، اُن کو سرکاری نوکری کرنے کا بہت شوق تھا ۔اکثر کلاس میں جب ہم لوگ مستی کے مُوڈ میں ہوتے تو کہتے ، دیکھ لو حمّاد ، میں کھوجر پیٹی حکومت میں چلا جاؤن گا اور پھر کبھی تمہارے کالج میں نھیں آؤں گا ، اللہ میرے سر مجیب ظفر انوار حمیدی کو دو سو سال تک سلامت رکھے ، اگر سر مجیب کو خدا نخواستہ کچھ ہوگیا علی بھائی تو اُردو اور ’’بچوں کا ادب ‘‘ یتیم ہوجائیں گے ایمان سے۔اتنی کہانیان لکھتے تھے ، کینٹین میں فارغ بیٹھے بیٹھے کہانی لکھ دیا کرتے اور فرحان سے ای میل کروادیتے ، بعد میں سر مجیب نے خود بھی کمپوٹر بچوں سے سیکھا ، ہمیشہ کہتے کہ سیکھنے کے لیے عمر کی کوئی قید نھیں ۔ایسے ہیرا لوگوں کو بیگمات بھی ان کی شایانِ شان ملنا چاہئیں ، خیر ۔۔۔۔اللہ سر مجیب ظفر انوار کو عمر خضر دے اور آپ ایک مرتبہ لندن کیں آکر مجھ سے اسی شفقت اور پیار سے بات کرلیں جو سر مجیب ظفر انوار کا خاصہ ہے ۔ سیکنڈ ائر میں ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کے خاکے ’’نذیر احمد کی کہانی ، کچھ اُن کی کچھ میری زبانی ‘‘ کی پیروڈی میں اپنا مضمون ضرور لکھواتے کہ ’’سر مجیب ظفر حمیدی کی کہانی ، اس بچے کی زبانی ‘‘ جو لکھتا تھا۔ اف اللہ میرے کون سے سنہرے دن یاد دلادئے آپ نے ۔پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی پاکستان کے لیے عطیۂ خداوندی ہیں صاحبو ، ان کی قدر کرو ، ہم تو ان کے قدموں کی خاک کا طفیل ہیں ۔ حماد اظہر بی بی سی (لندن) --111.119.172.8 13:21, 29 اکتوبر 2013 (م ع و) --115.42.68.120 03:13, 3 نومبر 2013 (م ع و)

پروفیسر مجیب ظفر انوار پاکستانی ثقافت کی آبرو

ترمیم

پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی صاحب پاکستانی ادب کی آبرو ہیں ۔ بچوں کے ادب جیسا ثقیل اور دقیق میدان آپ کی خاصیت قرار پاتا ہے۔ ہمیں حیرت ہے کہ پروفیسر مجیب ظفر کو ابھی تک سرکاری تمغہ حسنِ کارکردگی سے نھیں نوازا گیا۔ملالہ جیسی شاگردہ کو نوبل انعام دیا گیا اور ڈاکٹر حمیدی اس ایوارڈ سے محروم ہیں ، جو شاید ایوارڈ کی بھی عزت افزائی قرار پائے گی۔ ڈاکٹر فرحین خان،کراچی --39.50.226.83 06:30, 26 اپریل 2015 (م ع و)

پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی (الیاس احمد , Lahore)

ترمیم

پروفیسر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی (الیاس احمد , Lahore) پروفیسر ڈاکٹر سید مجیب ظفر انوار حمیدی کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ۔ آپ ’’ بابائے ادب اطفال ‘‘ ( پاکستان) کہلاتے ہیں اور بچوں کے لیے آپ کی تصانیف کی تعداد 25 سے زیادہ ہے ۔ مجیب ظفر انوار نے بڑوں کے لیے بھی لکھا ہے اور ’’ قومی زبان ‘‘ ، ’’ افکار ‘‘ ، ’’ شب خون ‘‘ ، ’’ سیپ ‘‘ اور دیگر ادبی پرچوں میں آپ کی تخلیقات شایع ہو چکی ہیں ۔ ملتان سے ڈاکٹر اسد اریب ( بچوں کے ادب پر پہلے پی ایچ ڈی ڈاکٹر ) نے پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کے فن اور شخصیت پر کئی کتابیں لکھی ہیں جن میں ’’ تذکرے و تبصرے ‘‘ ، ’’ نئے رجحانات ، بچوں کے ادب میں ‘‘ وغیرہ شامل ہیں ۔ پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کا اصل نام ( تاریخی نام ) سید یوسف حسین جمال ہے جو آپ کی پھوپھی سلمیٰ خاتون نے رکھا ۔ دلاور فگار ، مجیب ظفر کے چچا تھے جو خود بھی بر صغیر کے ممتاز مزاح گو شاعر تھے۔مجیب ظفر انوار حمیدی 24 اگست 1960 ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تاہم کچھ تحقیقات میں پروفیسر مجیب حمیدی کی تاریخ پیدائش 24 اگست 1959 ء اور 24 اگست 1961 ء بھی درج ہے ۔ بہر حال ریکار ڈ کے طور پر تو تینوں تاریخوں کو درست مانا جائے گا ۔آپ کے والدین میں سید انوار حسین حمیدی بدایونی اور سیدہ فاطمہ اختر نصیری شامل ہیں ۔ بشرہ ظفر بہن ، جبکہ نوید ظفر انوار بھائی ہے ۔ زین انوار بیٹا ہے جبکہ ایک لڑکی مریم نامی کو پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کی اہلیہ ناہید نرگس نے لے کر پالا تھا ۔مجیب ظفر انوار صاحب نے سیدہ ناہید نرگس سے 24 دسمبر 1983 ء کو عقد کیا ۔ پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی تعلیم یافتہ ادیب اور معلم اردو ادب ہیں ۔ آپ نے ’’ پاکستا ن اسٹیل کیڈٹ کالج ‘‘ ، ’’ آغا خان کالج ‘‘ ، ’’ کیڈٹ کالج پٹارو ‘‘ ، ’’ محمد علی جناح یونیورسٹی ‘‘ ، ’’ اردو کالج ‘‘ ، ’’ دہلی کالج ‘‘ اور ’’ سراج الدولہ گورنمنٹ ڈگری کالج ‘‘ میں بھی پڑھایا ۔آپ ’’ تابانی گروپس آف ٹیکنالوجی ‘‘ میں بھی اردو ادب کے پروفیسر رہے اور آپ نے ایک مقامی سیل فون کمپنی کی آن لائن اردو لغت بھی مرتب کی ۔مجیب ظفر انوار حمیدی کی نصف صدی سے زیادہ ادبی خدمات ہیں ۔ نیشنل بک فانڈیشن ( حکومت پاکستان ) نے آپ کی بچوں کی کئی کتابوں کو ادبی اعزازات اور اسناد عطا کیں ۔ ان کتابوں میں سے کچھ یہ ہیں : (۱) گرم گرم روٹیاں (۲) لیجیئے آئس کریم کھائیے (۳) بگلو کی چھٹیاں (۴) چابی والی موٹر ( چار ایڈیشن ) (۵) پراسرار صندوق (۶) سب نے کہا شکریہ (۷) حسن کی کہانیاں (۸) غزلیہ ( شاعری ) (۹) آتا ہے یاد مجھ کو ( سوانح ) (۱۰) میرے دوست ( سوانح کا دوسرا حصہ ) وغیرہ وغیرہ اعزازات : پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی دو مرتبہ ’’ تمغہ حسنِ کارکردگی ‘‘ اور ’’ ستارۂ امتیاز ‘‘ کے لیے نامزد ہوئے لیکن چونکہ پاکستانی ادب ’’ بچوں کے ادب ‘‘ کو شامل نہیں کیا جاتا ، اس لیے ڈاکٹر حمیدی صاحب ان وقتی اعزازات سے ظاہراً محروم رہے ۔آپ کی شخصیت بذات خود ایک اعزاز ہے۔مجیب ظفر انوار صاحب ہومیو پیتھک ڈاکٹر بھی ہیں اور آپ نے ’’ جناح میڈیکل کالج ‘‘ سے ہومیو میڈیسنز بھی پڑھیں ۔سرکاری تعلیمی افسر (پروفیسر اردو ادبیات و لسانیات ) ہیں ۔ ضعیف ہیں اور کراچی میں عرصے سے مقیم ہیں ۔ پاکستان کے علاوہ کووینا ( کیلی فورنیا ) ، واشنگٹن ، برطانیہ اور چین میں بھی اردو ادب کی تعلیم دے چکے ہیں ۔ آپ کو ’’ وائس آف امریکا ‘‘ اور ’’ بی بی سی ‘‘ ( لندن) نے بھی مدعو کیا ۔ آپ پاکستان چلڈرن رائٹرز گلڈ کے بانی بھی ہیں اس کے علاوہ حمیدی چلڈرن فائونڈیشن کے بانی بھی ہیں۔ پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی نے ’’ سائنسی ادب ‘‘ بھی لکھا اور ’’ بچوں کے ادب ‘‘ کے تو بے تاج بادشاہ ہیں ۔ Reference: www.facebook.com/proffhameedi English Version : Prof. Dr. Mujibir Zafar Anwar Hamidi (Dr. Eijaz Ahmed, Lahore) Prof. Dr. Syed Mujeeb Zafar Anwar Hamidi, does not care for any introduction. You are called 'Babya literature' (Pakistan) and your child's number is more than 25. Mujeeb Zafar Anwar has written for the elderly and his creations have been published in the "National language", "Afskar", "Nehru-blood", "Sap" and other literary figures. Dr Asad Abeb (former PHD doctor on the literature of children) has written many books on the art and personality of Professor Mujibir Zafar Anwar Hamidi, in which "Tutorial and Comments", "New Trends," "Etc. Prof. Mujeeb Zafar Anwar Hamidi's original name (historical name) is Syed Yousuf Hussain Jamal, who kept your stupid slumman. Mujahid Zafar's uncle, who was also the prominent poet of the Sagittarius, was the poet. Zulfiqar Zafar Anwar Hamidi was born in Karachi on August 24, 1960, but in some investigations, Professor Mujib Hamidi's birth date was born August 24, 1959 and August 24 1961 is also listed. However, all the three dates as Recorder D will be considered valid. Your parents include Syed Anwar Hussain Hamidi Bibaidi and Sima Fatima Akhtar Nasiri. Bashir Zafar sister, while Naveed Zafar Anwar is the brother. Zain is an Anwar son while a girl named Mary was born by Professor Mujibir Zafar Anwar Hamidi's wife Nahid Nargus. Najib Zafar Anwar Sahib convinced Sadeeda Nahid Nargus on December 24, 1983. Prof. Mujeeb Zafar Anwar Hamidi is the educated writer and teacher of Urdu literature. You have "Pakteeteen Steel Cadet College", "Aagha Khan College", "Cadet College Patar", "Mohammad Ali Jinnah University", "Urdu College", "Delhi College" And also studied in the "Siraj Dutt Government Degree College" .You also remained a Professor of Urdu Literature in the "Relani Group of Technology" and you also set up a local cell phone company online Urdu dictionary .Zazi Zafar Anwar Hamidi has more than half a century literary services. National Book Foundation (Government of Pakistan) gave publication and credentials to many of your children's books. Some of these books are: (1) hot hot bread (2) Eat ice cream (3) Buggy Holidays (4) key motor (four edition) (5) mysterious box (6) Everyone said thank you (7) Stories of beauty (8) Ghazni (poetry) (9) Remember me (illusion) (10) my friend (second part of the biography) etc. Honors: Prof. Mujeeb Zafar Anwar Hamidi was nominated twice for "medal beauty performance" and "star discrimination" but since Pakistani literature "children's literature" is not included, therefore Dr Hamidi is the first honor I am proud of you as a person. I am also a Honorable person. Mubarak Zafar Anwar is also the Homio Pythak doctor and you also read Homio Madison from the "Jinnah Medical College" .Unified Education Officer (Professor Urdu Literature and Linguistics) . They are weak and have been in Karachi for a long time. Apart from Pakistan, we have also educated Urdu literature in Canada (California), Washington, Britain and China. You also invited "Voice of America" and "BBC" (London). You are also the founder of Pakistan Children's Reuters Guild, besides the founder of Hamidi Children Foundation. Professor Mujeeb Zafar Anwar Hamidi also wrote the "Scientific Literature" and is a desolate King of "Children's Literature". Reference:

  • www.facebook.com/proffhameedi
  • profdrmujeebzafaranwarhameedi@yahoo.com
  • <mujeebzafar35@gmail.com?

www.google.com_مجیب ظفرانوارحمیدی

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے مجیب ظفر انوار حمیدی پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:28، 18 جنوری 2021ء (م ع و) Best parrots price information source for the parrots for sale

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے مجیب ظفر انوار حمیدی پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 19:22، 26 اکتوبر 2021ء (م ع و)

واپس "مجیب ظفر انوار حمیدی" پر