تبادلۂ خیال:محرم کی عزاداری
یہ تبادلۂ خیال محرم کی عزاداری میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
براہ مہربانی حذف کی قینچی چلانے سے پہلے کسی سے پوچھ لیا کریں۔ بہت سے مضامین آپ بلا وجہ حذف کر چکے ہیں کیا دشمنی ہے آپ لوگوں کو ویکیپیڈیا سے،--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:21، 4 اپریل 2019ء (م ع و)
- صرف نام لکھ دینے سے دائرۃ المعارف کا مقصد پورا نہیں ہوتا۔ خدارا چند سطری اور چند اصطلاحی انداز کو ترک کریں۔ اتنے اہم موضوع پر اتنا مختصر لکھنا نادرست اور قابل حذف ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:06، 4 اپریل 2019ء (م ع و)
- نیز اصطلاحات ہی لکھنی ہیں تو اس کا سائیڈ بار سانچہ بنائیں۔ یوں مضمون میں نہ لکھیں۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:07، 4 اپریل 2019ء (م ع و)
محرم کی عزاداری سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر محرم کی عزاداری کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔