تبادلۂ خیال:نصف مدت انتخابات

عنوان ترمیم

اس کا عنواں پاکستان نصف مدتی انتخابات ہونا چاہیے۔ یا اس میں سے پاکستان کے متعلق مواد کو حذف کر کے انگریزی ویکی پیڈیا کی طرح نصف مدتی انتخابات (عام مضمون) بنا دیں، اور پاکستان نصف مدتی انتخابات کے عنوان سے الگ بنا دیں، کیونکہ کہ یہ انگریزی کے (Midterm election)نصف مدتی انتخابات(عام مضمون) سے ربط رکھتا ہے۔
اس مضمون سے ایسا لگتا ہے جیسے یہ طریقہ انتخاب صرف پاکستان میں رائج ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:45, 12 اگست 2014 (م ع و)

واپس "نصف مدت انتخابات" پر