تبادلۂ خیال:گورمے
یہ تبادلۂ خیال گورمے میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
گویا آئندہ ہمیں اردو وکیپیڈیا پہ انگریزی ڈکشنری کے الفاظ کا مطلب بھی ملا کرے گا۔--عبدالستار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:19, 26 مارچ 2015 (م ع و)
- محترم!
- گورمے صرف ایک چیز کا نام تو نہیں نا کہ ایک ملک کے ایک ادارے کے نام پر مضمون ہو، ایسی ناموں والے ادارے کے نام وضاحت طلب ہی ہوتے ہیں، گورمے میگزین بھی ہے، اور ٹھنڈے مشروبات کا سلسلہ بھی۔ اور یہ مضمون 17 زبانوں میں ہے، طنز کرنے کی وجہ سمجھ نہيں آئی۔گورمے اگر انگریزی زبان کا لفظ ہے تو کیا اس پر صرف لغت میں ہی مضمون بن سکتا ہے۔ لغت میں تو اسلام اور قرآن کا لفط بھی ہے، کیا انہیں بھی ادھر منتقل کر دیا جائے۔ اور ویسے بھی نام منتقل کرنے سے کسی کی محنت ضائع نہیں ہوتی، اس میں بھی منتظمین کا وقت ہی صرف ہوتا ہے اور اوپر سے صارفین کے اعتراضات کے ان کی ترمیم پر ترمیم کیوں کی گئی۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:52, 26 مارچ 2015 (م ع و)
- محترم منتظمین! میں نے پہلے کبھی آپ پر طنز کیا نہ اب کر رہا ہوں۔ کبھی شائستگی کا دامن چھوڑا، نہ دوسروں سے توقع رکھتا ہوں۔ آپ نے میرے جملے کو بہت زیادہ سنجیدہ لیا ہے، اس لئے سب سے پہلے تو میں آپ سے معذرت خواہ ہوں۔ یہاں غیرمتعلقہ گفتگو سے اجتناب کرتے ہوئے بقیہ میرے تبادلہ خیال صفحہ پر ملاحظہ کریں۔--عبدالستار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:58, 27 مارچ 2015 (م ع و)
گورمے سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر گورمے کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔