تبادلۂ خیال سانچہ:سنگ میل اشتہار

فیصد

ترمیم

اس سانچہ میں فیصد کم زیادہ کیوں ہوتا رہتا ہے؟ --:)  —خادم—  18:03, 14 نومبر 2015 (م ع و)

پہلے اشتہار 80 ہزار پر تھا، اب اسے بدل کر 90 ہزار پر کر دیا ہے، اس وجہ سے اب فیصد کم ظاہر ہو رہی ہے۔ کیا پہلے والے پر بحال کر دوں؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:20, 14 نومبر 2015 (م ع و)
نہیں، یہی درست ہے۔ --:)  —خادم—  19:21, 14 نومبر 2015 (م ع و)
جب ہم ایک ہدف کا تعاقب کر رہے ہیں تو ہدف یا نقطہ آغاز تبدیل کرنا درست نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:20, 15 نومبر 2015 (م ع و)
 Y تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:06, 15 نومبر 2015 (م ع و)
واپس "سنگ میل اشتہار" پر