تبادلۂ خیال سانچہ:صحابہ

ترکی میں یہی سانچہ کیا سانچہ کو ترکی سانچہ کی طرح بلحاظ حروف تہجی کر دیا جائے۔ کیونکہ یہ مسلسل بڑا ہوتا جا رہا ہے۔--« عبید رضا » 14:33, 24 اگست 2015 (م ع و)

حروف تہجی کے لحاظ سے اچھا رہے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:44, 24 اگست 2015 (م ع و)
YesY ' --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:38, 24 اگست 2015 (م ع و)
مزید ایک درخواست کہ پیش نظر سانچہ میں صحابہ کے ناموں کی جو تصاویر خطاطی ہیں، فی الحال ان پر کلک کرنے سے صفحہ تصویر پر جارہے ہیں۔ انہیں متعلقہ صحابہ کے ویکی مضمون سے مربوط کیا جانا چاہیے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:50, 24 اگست 2015 (م ع و)
کوشش کریں گے، صحابہ کے اکثر مضامین کا بین الویکی ربط نہیں ہوا ہے ابھی تک، جو ضروری ہے، کیونکہ اس طرح دوہرے مضامین سے بچا سکتا ہے۔ دوسرا سانچہ:خانہ معلومات صحابی کو ان تمام مضامین میں لگانے کی ضرورت ہے۔ عربی ویکی پر جن جن صحابہ و صحابیات کے مضامین میں یہ سانچہ استعمال ہوا ہے۔ جیسے انگریزی ویکی سے مواد کے ساتھ سانچہ کو اٹھا کر اردو ویکی پر چسپاں کرتے ہیں، ویسے ہی ان عربی ویکی کے مضامین سے کرنا ہے۔ بس۔ مزید کچھ قبل نبوت اور کم از کم پہلی صدی ہجری تک کے پیدائش و وفات کے زمرے بنانے کی ضرورت ہے۔ عربی و فارسی پر یہ بنے ہوئے ہیں۔ تا کہ ان کو صحابہ کے مضامین میں اور دیگر ابتدائی اسلامی شخصیات کے مضامین میں لگایا جا سکے۔ کیونکہ عام طور پر اسلامی کتب میں صرف ہجری تاریخ ہی ہوتی ہے۔ویسے میں ایک سانچہ بناتا ہوں، جو ایسے مضامین میں رکھ دیا جائے جن میں صرف ہجری تاریخ ہو تو وہ اس زمرے میں (شمسی تاریخ درکار مضامین میں چلے جائیں) جن کو آن لائن ہجری سے شمسی میں بدل کر شامل کیا جا سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:24, 24 اگست 2015 (م ع و)

سانچہ:صحابہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "صحابہ" پر