تبادلۂ خیال سانچہ:ہجری سنہ
(تبادلۂ خیال سانچہ:ہجری سن سے رجوع مکرر)
یہ تبادلۂ خیال ہجری سنہ میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے |
|||
|
|
اس کی تصحیح کی جائے میرا خیال ہے یہ سانچہ چوتھی کو دو دفعہ دکھاتا ہے (چوتھی اور پانچویں میں) اور چھٹی صدی ہجری مفقود اور اس کے بعد والی صدیاں سرخ ربط کے طور پر دکھا رہا ہے۔ دیکھیں مثال کے طور پر 386ھ، 486ھ،دونوں کو چوتھی صدی دکھا رہا ہے 586ھ، ایسے چھٹی صدی کے سالوں کو ساتویں اور سرخ روابط سے دکھا رہا ہے 686ھ اور 786ھ تا آخر کو بھی--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:50, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
- نشاندہی کا شکریہ! جب ان صفحات کو مستقل طور پر درست کرنا شروع کروں گا تو ساتھ میں زمرے و سانچے وغیرہ کے مسائل، ویکی ڈیٹا اور مواد میں اضافہ وغیرہ بھی شروع ہو گا۔ سردست، شمسی تاریخ کے صفحات کو روزانہ کی بنیاد پر وقت دے رہا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:40, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
- ویسے معذرت کے ساتھ! مجھے کیوں اجازت نہیں ترمیم کی؟--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:57, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
- تفصیلی جواب تو شاید عبید صاحب ہی دے پائیں گے۔ انہوں نے محفوظ کرتے وقت وجہ یو لکھی ہے: زیادہ آمد و رفت صفحہ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:04, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
- اس سانچے میں خامی نہیں ہے، اس کے استعمال کرنے میں خامی ہے۔ جن صفحات کا آپ نے ذکر کیا، ان کا تاریخچہ دیکھیے، سمجھ آ جائۓ گی۔ سانچہ ایسا پیچیدہ ہے کہ ایک لفظ کو آگے پیچھے کیا تو پورے 1500 صفحات پر خامی ظاہر ہو گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:50, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
- اس کا عنوان ہجری سنہ ہونا چاہیے، کیونکہ سن مختلف مفہوم کا حامل ہے۔
:)
—خادم— 05:28, 28 ستمبر 2017 (م ع و)- ہجری سنہ کر دیتے ہیں، لیکن جن صفحات پر اس کا استعمال کیا جانا تھا، وہاں ہو چکا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:36, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
- اس کا عنوان ہجری سنہ ہونا چاہیے، کیونکہ سن مختلف مفہوم کا حامل ہے۔
- اس سانچے میں خامی نہیں ہے، اس کے استعمال کرنے میں خامی ہے۔ جن صفحات کا آپ نے ذکر کیا، ان کا تاریخچہ دیکھیے، سمجھ آ جائۓ گی۔ سانچہ ایسا پیچیدہ ہے کہ ایک لفظ کو آگے پیچھے کیا تو پورے 1500 صفحات پر خامی ظاہر ہو گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:50, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
- تفصیلی جواب تو شاید عبید صاحب ہی دے پائیں گے۔ انہوں نے محفوظ کرتے وقت وجہ یو لکھی ہے: زیادہ آمد و رفت صفحہ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:04, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
- ویسے معذرت کے ساتھ! مجھے کیوں اجازت نہیں ترمیم کی؟--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:57, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
سانچہ:ہجری سنہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:ہجری سنہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔