آمنہ بی بی
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب آمنہ بی بی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 20:52، 29 اگست 2023ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کا دائرہ کار
ترمیمآداب، اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی شراکتوں کا خیر مقدم ہے۔ اردو ایک آزاد دائرتہ المعارف ہے تاہم یہاں اپنی ذاتی تحقیقات اور تنقیدی جائزے وغیرہ تحریر نہیں کیے جاسکتے۔ معتبر ذرائع ابلاغ میں کسی عنوان کے بارے میں اگر معلومات موجود ہے تو ان کو بنیاد بناکر یہاں پر اس عنوان کے حوالے سے مضمون تخلیق کیا جاسکتا ہےلیکن اس میں بھی خیال ضروری ہے کہ ایک صارف تجربات اور آزمائش کے لیے وپ:تختہ مشق یا دوسری مناسب جگہ کا استعمال کرے۔ ویکیپیڈیا کے بنیادی نام فضا میں اس طرح کے تجربے تخلیق کرنا تخریب کاری ہے۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:08، 12 فروری 2024ء (م ع و)
موضوعات
ترمیمآپ جن موضوعات میں دلچسپی رکھتی ہیں، ان کے بارے میں بتائیں اور جن چیزوں میں مشکل پیش آئے ان کے بارے میں اپنے صفحہ صارف کے تبادلہ خیال میں ضرور اظہار کریں۔ 182.191.158.146 14:47، 13 فروری 2024ء (م ع و)