ادب کی اصل روح
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب ادب کی اصل روح کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 18:14، 30 اپریل 2023ء (م ع و)
طالب علمی دور کی یادگار نظم
ترمیمرھے کر ترقی ہیں کالج میں لڑکے
ھے زنداں میں غربت نے ڈالا پکڑ کے
یہ دی حس خدا نے پھروں اس چمن میں
پر حالات موسم نے رکھا جکڑ کے
ھوں جویائی علم عرفان فطرت
میں ھوں کاٹتا رات سوچوں میں پڑ کے
کبھی طلب حکمت کبھی ھے تصوف
یہ جوش اور جذبہ کی نت آگ بھڑکے
حصول علم کا تو حق تھا مجھے بھی
مگر پڑھ رھے ھیں امیروں کے لڑکے
اہل علم ہیں صرف ڈگری والے
اگرچہ رھے پھر ھوں جعلی پکڑ کے
حذف ھوگئی ھے غریبوں کی ڈگری
کیا محکمہ نے ظلم حد سے بڑھ کے
ھوں دربار جبار میں میں سوالی
گریبان اک دن تمھارا پکڑ کے @ گوجرانولہ بورڈ اور گورنمنٹ ڈگری کالج حافظ آباد کی زیادتیhttps://www.facebook.com/groups/431614769059156/permalink/569394261947872/?mibextid=Nif5oz ادب کی اصل روح (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:03، 6 مئی 2023ء (م ع و)
ہائر ایجوکیشن کمیشن کا حال
ترمیم@ہائر ایجوکیشن کمیشن کا حال 119.160.98.80 21:06، 13 مئی 2023ء (م ع و)
یزیدی مذہب
ترمیم[1] ھوں کلمہ بھی پڑھتے مخالف ھوں دیں گے
مذہب اور عقیدے یزیدی انہیں کے
تعریف اگر یہ یزیدی نہیں ھے
تو کون ہیں یزیدی کہاں کے کہیں کے
زباں پر ورد ھے حسین اور علی کا
مخالف نواسہ رسولﷺ امیں کے
یزیدی مذہب ھم پہ لاگو ھوا ھے
نہ جانے یہ ہیں حکمراں کس زمیں کے سائل کی کہانی سائل کی زبانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:22، 9 جولائی 2023ء (م ع و)