خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب سائل کی کہانی سائل کی زبانی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 207,495 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 09:33، 9 مئی 2023ء (م ع و)

مقدمہ ۔ سائل کی کہانی سائل کی زبانی

ترمیم

[1] سائل کی کہانی سائل کی زبانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:02، 9 مئی 2023ء (م ع و)

امتحان بی۔اے (سائل کی کہانی سائل کی زبانی)

ترمیم

@امتحان بی۔اے ( سائل کی کہانی سائل کی زبانی ) Petitioner's story by the words of petitioner' (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:21، 13 مئی 2023ء (م ع و)

امتحان الشهادة العالية اور الشهادة العالميه ( سائل کی کہانی سائل کی زبانی)

ترمیم

     ایک طرف تو میں امتحان بی ۔اے کا امتحان پہلا سالانہ 1996ء پنجاب یونیورسٹی لاھور میں رول نمبر 64397 کے دیا اور ریزلٹ آؤٹ ھونے پر مجھے فیل کر دیا گیا اور میں نے دعویٰ کیا کہ یہ ریزلٹ میرا نہیں کسی اور کا ھے ۔ دوسری طرف امتحان الشهادة العالميه فى العلوم العربية والاسلاميه وقاق المدارس (سلفيه) پاكستان، فيصل آباد ميں دیا۔

    بمطابق قانونی پوزیشن جس کی سکولنگ تعلیم میٹرک ھو وہ شهادة العاليه خاصه كا امتحان دے سکتاتھا۔ اور ایف۔اے کا حامل شهادة العاليه کا امتحان دے سکتا تھا اور بی۔اے کا حامل شهادة العالميه کا امتحان دے سکتا تھا۔

    بعض مدارس میں عاليه عامه میٹرک کو کہتے ہیں اور عاليه خاصة ایف۔اے کو کہتے ہیں اور بعض مدارس میں ثانويه عامه میٹرک کو کہتے ہیں اور ثانويه خاصه ایف۔اے کو کہتے ہیں۔ عالیه بی۔اے اور عالميه ایم۔اے کو کہتے ہیں۔ سائل/ امیدوار نے شهادة العاليه امتحان وفاق المدارس ( سلفیہ ) پاکستان فیصل آباد میں دیا اور شهادة العاليه کی بنا پر امتحان شهادة العالميه کا امتحان دیا۔

    سائل/امیدوار نے امتحان پاس کرنے کے بعد اپنی ڈگریاں پنجاب یونیورسٹی میں بھی پیش کیں اور یونیورسٹی گرانٹسکمیشن بموسوم ہائر ایجوکیشن کمیشن میں بھی پیش کیں۔ دونوں اداروں نے آخری ڈگری الشهادة العالميه کو ڈبل ایم۔اے یعنی ایم۔اے عربی اور ایم۔اے اسلامیات کے مساوی تسلیم کیا اور ایکولینس سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا جبکہ نچلی ڈگری شهادة العاليه کو بی۔اے کے مساوی تسلیم نہ کیا۔

    سائل نے پنجاب یونیورسٹی لاھور کی شکایت صوبائی محتسب اعلی پنجاب لاھور کے ہاں کی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی شکایت وفاقی محتسب اعلی پاکستان اسلام آباد کے ہاں کی کہ سائل کا میٹرک مکمل ھے، ایف۔اے مکمل ھے اور ایم۔اے ڈبل ھے۔ بیچ سے بی۔اے کی ڈگری کدھر گئی یا بی۔اے کے بغیر سائل کو کس نے ایم۔اے کے امتحان میں بیٹھنے دیا؟؟

    صوبائی محتسب اعلی پنجاب کا فیصلہ سائل کے حق میں ھوا جبکہ وفاقی محتسب کے ڈائریکٹر جنرل میاں محمد حنیف صاحب اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد لطیف ورک کی آپس میں گہری دوستی تھی۔ وفاقی محتسب اعلی پاکستان اسلام آباد کے دفتر میں سائل کا کیس دب کر رہ گیا۔

    سائل نے وفاقی محتسب اعلی پاکستان کے دفتر میں بھی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے دفتر میں بھی اپنا کیس 1998ء میں جمع کروایا مگر ایکولینس سرٹیفکیٹ سے ابھی تک محروم ھے۔

    اس کیس پر قانونی گفتگو انشاء اللہ العزیز اگلے مضمون میں ھوگی۔

            وما توفیقی الا بااللہ

      https://www.facebook.com/100057682256355/posts/pfbid0SEtsK82UMYNE6y4yCDVDps7jFPGSzPwMYVZLtVFnPSi9AUnrQa11kc1u68VhcBDHl/?app=fbl Petitioner's story by the language of petitioner' (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:04، 16 مئی 2023ء (م ع و)

پنجاب یونیورسٹی کے اٹھائے جانے والے اعتراضات ( سائل کی کہانی سائل کی زبانی )

ترمیم

[2] سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:33، 20 مئی 2023ء (م ع و)

Objections raised by Punjab University

ترمیم

@Petitioner's story by the words of petitioner' سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:36، 20 مئی 2023ء (م ع و)

اور بورڈز کا ایک خون چوس قانون

ترمیم

@سائل کی کہانی سائل کی زبانی سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:09، 21 مئی 2023ء (م ع و)

ہائر ایجوکیشن کمیشن اور یونیورسٹیوں کی قانونی ساخت کا جائزہ

ترمیم

@سائل کی کہانی سائل کی زبانی سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:05، 21 مئی 2023ء (م ع و)