اردو دوست
آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔ For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.
|
فقیر ایپی
ترمیمالسلام علیکم برادر! آپ کے مضامین بہت اچھے ہیں لیکن مسئلہ غالبا یہ ہے کہ فقیر ایپی پر ایک مضمون پہلے ہی موجود ہے یہاں ملاحظہ کیجیے، جو وہاب صاحب کا تحریر کردہ ہے۔ اب کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ ان دونوں مضامین کو ملا کر ایک اچھا مضمون بنا سکیں؟ اور ایک کام کیا کیجیے کہ اندرونی روابط (Internal link) زیادہ سے زیادہ بنایا کیجیے۔ فقیر ایپی کے مضمون میں مجھے وزیرستان کے علاوہ کوئی اور ربط نہیں دکھائی دے رہا۔ امید ہے کہ یہ گزارشات طبیعت پر گراں نہیں گزریں گی۔ اللہ آپ کو ہمت دے۔ فہد احمد 04:15, 3 نومبر 2009 (UTC)
لاپتہ وکیپیڈین
ترمیمآپ نے کافی عرصہ سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --طاھر روبہ (تبادلۂ خیال) 11:03, 8 نومبر 2012 (UTC)
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم100 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:51, 20 اگست 2017 (م ع و)